جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کانیشنل ایکشن پلان پرحکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان، ہم شرکت تب ہی کریں گے جب تک عمران خان یہ کام نہ کرلیں،بڑی شرط عائد کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2019

پیپلزپارٹی کانیشنل ایکشن پلان پرحکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان، ہم شرکت تب ہی کریں گے جب تک عمران خان یہ کام نہ کرلیں،بڑی شرط عائد کردی

اسلام آباد(اے این این) پاکستان پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ میں دی جائے، عمران خان پارلیمنٹ کی بالا دستی ماننے کو تیار نہیں،… Continue 23reading پیپلزپارٹی کانیشنل ایکشن پلان پرحکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان، ہم شرکت تب ہی کریں گے جب تک عمران خان یہ کام نہ کرلیں،بڑی شرط عائد کردی

پنڈی ہمارے لئے قتل گاہ ہے ہمیں وہاں سے کبھی لاش اور کبھی پھانسی دی جاتی ہے،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 18  مارچ‬‮  2019

پنڈی ہمارے لئے قتل گاہ ہے ہمیں وہاں سے کبھی لاش اور کبھی پھانسی دی جاتی ہے،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنڈی پیپلزپارٹی کے لئے قتل گاہ ہے ہمیں وہاں سے کبھی لاش اور کبھی پھانسی دی جاتی ہے صرف اسپیکر ہی نہیں بلکہ پوری قوم عتاب میں ہے۔ وہ پیر کو اسپیکر آغا سراج درانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے… Continue 23reading پنڈی ہمارے لئے قتل گاہ ہے ہمیں وہاں سے کبھی لاش اور کبھی پھانسی دی جاتی ہے،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

حکومتی نالائقی سے نوازشریف کو کچھ ہوا تو قتل سمجھا جائے گا، عمران خان کو پیغام پہنچادیا گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019

حکومتی نالائقی سے نوازشریف کو کچھ ہوا تو قتل سمجھا جائے گا، عمران خان کو پیغام پہنچادیا گیا

سکھر(اے این این ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر حکومتی نالائقی سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو کچھ ہوا تو اسے قتل سمجھا جائے گا۔سکھر میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اور اس کی پارٹی… Continue 23reading حکومتی نالائقی سے نوازشریف کو کچھ ہوا تو قتل سمجھا جائے گا، عمران خان کو پیغام پہنچادیا گیا

علیم خان کیخلاف نیب کی کارروائی بظاہر دکھاوے اور احتساب کے عمل کوبیلنس کرنے کی کوشش لگتی ہے : خورشید شاہ

datetime 8  فروری‬‮  2019

علیم خان کیخلاف نیب کی کارروائی بظاہر دکھاوے اور احتساب کے عمل کوبیلنس کرنے کی کوشش لگتی ہے : خورشید شاہ

لاہور(این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلاامتیازاحتساب ہوتا ہوا نظرنہیں آرہا اور علیم خان کے خلاف نیب کی کارروائی بظاہر دکھاوے اور احتساب کے عمل کوبیلنس کرنے کی کوشش لگتی ہے،فیض آباد دھرنے کے فیصلے کو پارلیمنٹ میں لے کر جائیں گے۔ اوراس پر من و عن… Continue 23reading علیم خان کیخلاف نیب کی کارروائی بظاہر دکھاوے اور احتساب کے عمل کوبیلنس کرنے کی کوشش لگتی ہے : خورشید شاہ

عمران خان نے دورہ لاہور میں علیم خان سے ہاتھ تک نہ ملایا،ان کو گرفتار کر کے کن کن کیلئے راستہ صاف کیا گیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2019

عمران خان نے دورہ لاہور میں علیم خان سے ہاتھ تک نہ ملایا،ان کو گرفتار کر کے کن کن کیلئے راستہ صاف کیا گیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائدحزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ علیم خان کی گرفتاری پی ٹی آئی کیلئے کوئی جھٹکا نہیں، عمران خان نے دورہ لاہور میں علیم خان سے ہاتھ تک نہیں ملایا، دیگر بڑوں پر ہاتھ ڈالنے کیلئے علیم خان کوگرفتارکیاگیا ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ساہیوال… Continue 23reading عمران خان نے دورہ لاہور میں علیم خان سے ہاتھ تک نہ ملایا،ان کو گرفتار کر کے کن کن کیلئے راستہ صاف کیا گیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل ہوئے تو ہم جواب میں کیا کرینگے؟ ن لیگ کے بجائے پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل ہوئے تو ہم جواب میں کیا کرینگے؟ ن لیگ کے بجائے پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

سکھر(آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کہا ہے کہ پوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل کیے گئے تو ہم بھی نہیں آئیں گے اور پارلیمنٹ بھی نہیں چلے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا خورشید شاہ نے کہا کہ ہم سب کی… Continue 23reading شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل ہوئے تو ہم جواب میں کیا کرینگے؟ ن لیگ کے بجائے پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

حکومت ادھار کی رقم پر خوش ،اگر عمران خان احتساب چاہتے ہیں تو اپنے وزراء کا بھی احتساب کریں اور سب کو پکڑیں،بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

حکومت ادھار کی رقم پر خوش ،اگر عمران خان احتساب چاہتے ہیں تو اپنے وزراء کا بھی احتساب کریں اور سب کو پکڑیں،بڑا مطالبہ کردیا گیا

سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل کیے گئے تو پارلیمنٹ نہیں چلے گی،اگر حکومت احتساب چاہتی ہے تو اپنے وزراء کا بھی احتساب کرے اور سب کو پکڑیں،اللہ کرے حکومت اپنی مدت پوری کرے،حکومت ادھار کی رقم پر… Continue 23reading حکومت ادھار کی رقم پر خوش ،اگر عمران خان احتساب چاہتے ہیں تو اپنے وزراء کا بھی احتساب کریں اور سب کو پکڑیں،بڑا مطالبہ کردیا گیا

ساہیوال واقعہ سب کے سامنے ،کمیٹی بنانے کا کوائی جواز نہیں، وزراء سے فوری استعفے لینے کا مطالبہ سامنے آگیا، عمران خان پر شدید دباؤ

datetime 20  جنوری‬‮  2019

ساہیوال واقعہ سب کے سامنے ،کمیٹی بنانے کا کوائی جواز نہیں، وزراء سے فوری استعفے لینے کا مطالبہ سامنے آگیا، عمران خان پر شدید دباؤ

سکھر(سی پی پی ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ساہی وال واقعہ افسوسناک ہے اور تمام چیزیں سامنے ہے جس پر کمیٹی بنانے کا کوئی جواز نہیں ہے۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی وزرا نے ساہیوال واقعے پر افسوس… Continue 23reading ساہیوال واقعہ سب کے سامنے ،کمیٹی بنانے کا کوائی جواز نہیں، وزراء سے فوری استعفے لینے کا مطالبہ سامنے آگیا، عمران خان پر شدید دباؤ

تلاش گمشدہ نوجوان، خوبصورت، سمارٹ شکل والا شخص کسی کو نظر آئے تو وہ اسکو پارلیمنٹ چھوڑ جائیں،عمران خان کی گمشدگی کیلئے اشتہار دینے کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2019

تلاش گمشدہ نوجوان، خوبصورت، سمارٹ شکل والا شخص کسی کو نظر آئے تو وہ اسکو پارلیمنٹ چھوڑ جائیں،عمران خان کی گمشدگی کیلئے اشتہار دینے کا اعلان

سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااور سابق قائدحزب اختلاف سیدخورشیداحمد شاہ نے کہا ہے کہ پانچ مہینے گزر گئے ہیں لیکن وزیر اعظم پارلیمنٹ میں نہیں آئے اور اب کی گمشدگی کے لیے اشتہار دینا پڑے گا کہ نوجوان، خوبصورت، سمارٹ شکل والا شخص کسی کو نظر آئے تو وہ اس پارلیمنٹ چھوڑ… Continue 23reading تلاش گمشدہ نوجوان، خوبصورت، سمارٹ شکل والا شخص کسی کو نظر آئے تو وہ اسکو پارلیمنٹ چھوڑ جائیں،عمران خان کی گمشدگی کیلئے اشتہار دینے کا اعلان

Page 10 of 34
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 34