خورشید شاہ 9روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ،پی پی رہنما کوکیوں گرفتار کیا گیا؟وکیل نے وجہ بتا دی
سکھر(این این آئی)احتساب عدالت سکھر نے نیب کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیاہے۔ہفتہ کونیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر میں جج امیر علی مہیسر… Continue 23reading خورشید شاہ 9روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے ،پی پی رہنما کوکیوں گرفتار کیا گیا؟وکیل نے وجہ بتا دی