بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاناما کیس،اسحاق ڈار کی بیوی،بیٹے اور بہوبھی زِد میں آگئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2017

پاناما کیس،اسحاق ڈار کی بیوی،بیٹے اور بہوبھی زِد میں آگئے،حیرت انگیزانکشافات

لاہور (این این آئی) نیب کی طرف سے لکھا گیا ایک خط سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کو موصول ہوگیا ہے جس میں نیب آرڈیننس 1999 کے تحت وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق معلومات طلب کی گئی ہیں۔نیب کی طرف سے یہ خط پاناما کیس کے فیصلے کے تحت… Continue 23reading پاناما کیس،اسحاق ڈار کی بیوی،بیٹے اور بہوبھی زِد میں آگئے،حیرت انگیزانکشافات

’’میں پاکستان نہیں آ سکتا، قطر آکر کر لیں جو کرنا ہے‘‘ قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کے دوسرے خط کا بھی ’صاف‘ جواب دے دیا

datetime 14  جون‬‮  2017

’’میں پاکستان نہیں آ سکتا، قطر آکر کر لیں جو کرنا ہے‘‘ قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کے دوسرے خط کا بھی ’صاف‘ جواب دے دیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم نے پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے دوسرے خط کا بھی جواب دے دیا۔ذرائع کے مطابق ،قطری شہزادے شیخ نے جے آئی ٹی کو پیشکش کی ہے کہ وہ قطر آ کران سے انٹرویو کرلیں،اس سلسلے میں سفارتخانے کے ذریعے تاریخوں کے تعین کیلئے… Continue 23reading ’’میں پاکستان نہیں آ سکتا، قطر آکر کر لیں جو کرنا ہے‘‘ قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کے دوسرے خط کا بھی ’صاف‘ جواب دے دیا

’’نوجوان ذوالفقار علی بھـٹو کا قائداعظم ؒ کو لکھا گیا خط‘‘

datetime 5  جون‬‮  2017

’’نوجوان ذوالفقار علی بھـٹو کا قائداعظم ؒ کو لکھا گیا خط‘‘

ہماری قسمت پاکستان ہے “ہماری منزل و مقصد پاکستان ہےہم آپ سےاس قدر متاثر ہیں اور ہمیں آپ پر فخر ہے، ایک طالبعلم کی حیثیت سے میں ابھی اِس قابل تو نہیں ہوں کہ مادر وطن قائم کرنے کیلئے(آپ کی) کوئی مدد کرسکوں،لیکن ایک وقت ایسا آئے گا،جب میں پاکستان کیلئے ۔۔۔تفصیلات لنک میں یہ… Continue 23reading ’’نوجوان ذوالفقار علی بھـٹو کا قائداعظم ؒ کو لکھا گیا خط‘‘

’’ڈان لیکس‘‘ ’’میں نے کیا ، کیا ہے، برطرف کیوں کیا؟‘‘ طارق فاطمی وزیراعظم نواز شریف کے خلاف میدان میں آگئے

datetime 2  مئی‬‮  2017

’’ڈان لیکس‘‘ ’’میں نے کیا ، کیا ہے، برطرف کیوں کیا؟‘‘ طارق فاطمی وزیراعظم نواز شریف کے خلاف میدان میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے ڈان لیکس الزامات مسترد کرتے ہوئےو زیراعظم کے خلاف خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی نے ڈان لیکس کے اپنے اوپر الزامات مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم کے خلاف خط لکھ دیا ہے۔ خط میں وزیراعظم کے سابق معاون خـصوصی اپنے… Continue 23reading ’’ڈان لیکس‘‘ ’’میں نے کیا ، کیا ہے، برطرف کیوں کیا؟‘‘ طارق فاطمی وزیراعظم نواز شریف کے خلاف میدان میں آگئے

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کا منڈیلا کو لکھے جانے والا خط کتنے لاکھ روپے میں فروخت ہوا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کا منڈیلا کو لکھے جانے والا خط کتنے لاکھ روپے میں فروخت ہوا

لندن(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی باکسر محمد علی کا جنوبی افریقہ کے رہنما نیلسن منڈیلا کے نام لکھا گیا ایک خط نیلامی کے دوران سات ہزار پاؤنڈ سے زیادہ میں فروخت ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق محمد علی کے دستخط پر مشتمل یہ خط نیلسن منڈیلا کو نسلی تعصب کے مخالف رہنما کی وفات کے موقع… Continue 23reading عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کا منڈیلا کو لکھے جانے والا خط کتنے لاکھ روپے میں فروخت ہوا

ڈونلڈٹرمپ کے داداکوجرمنی سے بے دخل کیاگیاتھا،جرمن اخبارحقیقت سامنے لے آیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ڈونلڈٹرمپ کے داداکوجرمنی سے بے دخل کیاگیاتھا،جرمن اخبارحقیقت سامنے لے آیا

بر لن(مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جوکہ امریکہ میں غیرملکی پناہ گزینوں کے شدید مخالف ہیں اوراپنی انتخابی مہم میں ہی یہ اعلان کردیاتھاکہ اگروہ اقتدارمیں آگئے توغیرملکیوں کوامریکہ سے نکال باہرکریں گے لیکن ڈونلڈٹرمپ کے دادا کے بارے میں انکشاف ہو اہے کہ انہیں جرمنی سے بے دخل کیا گیا تھا۔ایک جرمن اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دادا فریڈرک… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کے داداکوجرمنی سے بے دخل کیاگیاتھا،جرمن اخبارحقیقت سامنے لے آیا

’قطری شہزادے کے خط کی کوئی قانونی کیا ہے ؟ معروف قانون دان کے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

’قطری شہزادے کے خط کی کوئی قانونی کیا ہے ؟ معروف قانون دان کے تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ قطری شہزادہ حماد بن جاسم بن جابر الثانی کو سپریم کورٹ میں ’مطلوبہ شواہد‘ پیش کرنے ہوں گے اور پاناما پیپرز کیس میں خود کو عدالت کے سامنے پیش کرنا ہوگا ورنہ ان کے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوگی… Continue 23reading ’قطری شہزادے کے خط کی کوئی قانونی کیا ہے ؟ معروف قانون دان کے تہلکہ خیز انکشاف

قطر کے سفیر نے خط دینے کیلئے شریف فیملی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

قطر کے سفیر نے خط دینے کیلئے شریف فیملی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں جوخط قطرکے شہزادے کی طرف سے پیش کیاگیاتویہ خط دینے سے قبل یہ خط قطرکے سفیرنے شریف برداران کے حوالے کرنے سے پہلے شرط رکھی کہ قطرکے شہزادے شیخ حمادبن جاسم بن حماد بن عبداللہ بن جاسم بن محمدالطحانی سپریم کورٹ کے بلانے پرعدالت میں پیش نہیں ہونگے ۔ ایک نجی… Continue 23reading قطر کے سفیر نے خط دینے کیلئے شریف فیملی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ چونکا دینے والا انکشاف

’’کھودا پہاڑ نکلا چوہا ‘‘شہلارضاکودھمکی آمیزخط کاڈراپ سین

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’کھودا پہاڑ نکلا چوہا ‘‘شہلارضاکودھمکی آمیزخط کاڈراپ سین

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو ملنے والا دھمکی آمیز خط چائنہ کٹنگ نکلا۔ دھمکی آمیزخط کا ڈراپ سین جلد ہی ہو گیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکرشہلا رضا کو راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون سے لکھے گئے خط میں پچاس کروڑ روپے دینے کا… Continue 23reading ’’کھودا پہاڑ نکلا چوہا ‘‘شہلارضاکودھمکی آمیزخط کاڈراپ سین

Page 2 of 2
1 2