اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جنوری تا مارچ تین ماہ کا خسارہ تاریخی سطح پر پہنچ گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023

جنوری تا مارچ تین ماہ کا خسارہ تاریخی سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) جنوری سے مارچ 3 ماہ میں بجٹ خسارہ میں 1395 ارب تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔وزارت خزانہ کی مالی سال 2022-23 جولائی سے مارچ کی مالیاتی آپریشنز رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ بجٹ خسارہ 3078 ارب ریکارڈ کیا… Continue 23reading جنوری تا مارچ تین ماہ کا خسارہ تاریخی سطح پر پہنچ گیا

جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی

لاہور( این این آئی)ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 11 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا، جبکہ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں تجارتی خسارہ 15 ارب 62 کروڑ 40… Continue 23reading جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارے میں 4 ارب 15 کروڑ ڈالر کمی

موجودہ مالی سال کے دوران خسارہ 3165 ارب روپے تک پہنچ گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

موجودہ مالی سال کے دوران خسارہ 3165 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) موجودہ مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران خسارہ تین ہزار ایک سو پینسٹھ ارب روپے تک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق صوبوں کو ڈھائی ہزار ارب جاری کئے گئے، جب کہ اس عرصے میں خالص آمدنی دو ہزار سات سو بیاسی ارب روپے رہی۔ وزارت… Continue 23reading موجودہ مالی سال کے دوران خسارہ 3165 ارب روپے تک پہنچ گیا

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 105 فیصد بڑھ گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 105 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ ( جولائی تا اکتوبر) کےد وران پاکستان کا تجارتی خسارہ 105.43فیصد کیساتھ 15 ارب61کروڑ90لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا ، چار ماہ میں 9ارب44کروڑ40لاکھ ڈالر کی برآمدات جبکہ 25ارب6کروڑ30لاکھ ڈالر کی درآمدات ہوئیں ، چار ماہ میں برآمدات میں 25فیصد اور درآمدات میں 65فیصد اضافہ ہوا،… Continue 23reading مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 105 فیصد بڑھ گیا

اتنے کم وقت میں اتنی بڑی رقم کہاں سے لائیں گے؟ پاکستان بڑی مشکل میں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

اتنے کم وقت میں اتنی بڑی رقم کہاں سے لائیں گے؟ پاکستان بڑی مشکل میں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(این این آئی) موجودہ حکومت کی جانب سے ادائیگیوں کے بحران پر قابو پانے کے لیے دیرپا اقدامات نہ کرنے پر آئندہ انتخابات کے بعد آنے والی حکومت کے آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ہے۔ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے اپنی معاشی جائزہ رپورٹ میں امکان ظاہر کیا ہے کہ… Continue 23reading اتنے کم وقت میں اتنی بڑی رقم کہاں سے لائیں گے؟ پاکستان بڑی مشکل میں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

datetime 22  اگست‬‮  2017

پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی) پاکستان کے جاری کھاتے کا خسارہ رواں ماہ کے پہلے مہینے 2 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔جولائی 2017کے مہینے میں درپیش جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کے 7.2فیصد کے برابر رہا جو گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے میں صرف 66کروڑ20لاکھ ڈالر تک محدود اور جی ڈی پی کا… Continue 23reading پاکستان شدید خطرے میں،حکومت کی نااہلی نے بدترین تاریخ رقم کردی،افسوسناک انکشافات

اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2017

اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

مسقط (آئی این پی)اومان کے سلطان قابوس بن سعید نے ایک فرمان کے ذریعے ریاست کے 2017 کے سالانہ میزانیے کی توثیق کردی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اومانی حکومت نے گزشتہ روز نئے سال کا میزانیہ جاری کیا تھا۔اس میں معمولی خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اخراجات… Continue 23reading اہم خلیجی ملک کا بجٹ پیش، کتنے ارب ڈالر کا خسارہ ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات