جیسی قوم ہو ویسے ہی حکمران مسلط کر دیئے جاتے ہیں مسلم امہ کی قیادت کا بخار چھوڑ دیں اور کیا کریں ،حسن نثار کا مشورہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حسن نثارنے کہا کہ جیسی قوم ہو ویسے ہی حکمران ان پر مسلط کردیئے جاتے ہیں،پاکستان خودکفیل ہوجائے کافی ہے مسلم امہ کی قیادت کا بخار چھوڑ دیں، مریم نواز پر قاتلانہ حملے کی بات بالکل فضول ہے. عمران خان کے اگردگرد کرپٹ لوگ خزاں میں پتوں کی طرح جھڑتے… Continue 23reading جیسی قوم ہو ویسے ہی حکمران مسلط کر دیئے جاتے ہیں مسلم امہ کی قیادت کا بخار چھوڑ دیں اور کیا کریں ،حسن نثار کا مشورہ