جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2023

حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی۔سیشن عدالت میں گرفتاری کے خوف سے حسان نیازی نے صدر لاہور بار ایسوسی ایشن رانا انتظار کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ، درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن… Continue 23reading حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے گرفتاری سے روک دیا

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

datetime 30  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

نوشہرہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان نیازی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔نوشہرہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتاری کا ایک اور پروانا جاری کردیا گیا۔نوشہرہ پولیس بغاوت پر… Continue 23reading عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پھر گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پھر گرفتار

کوئٹہ(پی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجھے بیرسٹر حسان خان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے ایم پی او (مینٹیننس آف پبلک آرڈر) کی دفعہ 3 کے تحت گرفتار کر لیا۔کوئٹہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو ڈسٹرکٹ… Continue 23reading عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پھر گرفتار

کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ہفتہ کو حسان نیازی کو کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے پر حسان نیازی… Continue 23reading کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

عمران خان کا بھانجا حسان نیازی کوئٹہ والے مقدمے میں نامزد نہیں، گرفتاری کیوں کی گئی؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2023

عمران خان کا بھانجا حسان نیازی کوئٹہ والے مقدمے میں نامزد نہیں، گرفتاری کیوں کی گئی؟ تہلکہ خیز انکشاف

کوئٹہ (این این آئی) حسان نیازی کیخلاف تھانہ ایئرپورٹ کوئٹہ میں درج مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے مطابق حسان نیازی کوئٹہ والے مقدمے میں نامزد نہیں، گرفتاری نامعلوم ملزمان میں کی گئی۔کوئٹہ میں مقدمہ اشتعال انگیزی، کارسرکار مداخلت اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کوئٹہ کے سب انسپکٹر عبد الٰہی… Continue 23reading عمران خان کا بھانجا حسان نیازی کوئٹہ والے مقدمے میں نامزد نہیں، گرفتاری کیوں کی گئی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 21  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آ باد(پی پی آئی) توڑ پھوڑ کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن اور بھانجے حسان خان نیازی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پو لیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حسان نیازی… Continue 23reading عمران خان کے بھانجے حسان نیازی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حسان نیازی کا میڈیکل کرانے، 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

datetime 20  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حسان نیازی کا میڈیکل کرانے، 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گرفتار بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کا میڈیکل کرانے اور 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی نے حسان نیازی کے مبینہ اغواکے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا حسان نیازی کا میڈیکل کرانے، 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

datetime 20  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)پولیس نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔حسان نیازی ہفتے کے روز عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں… Continue 23reading عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال

datetime 18  جولائی  2021

وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال کر دیا گیا ،درخواست گزار کی جانب سے شکایت واپس لینے کی بنیاد پر پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حسان نیازی کا لائسنس بحال کردیا۔وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی ایڈووکیٹ پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی… Continue 23reading وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی کا وکالت کا لائسنس بحال

Page 1 of 3
1 2 3