fbpx
تازہ تر ین :

جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک سعودی تنازعہ ، جنرل باجوہ پھر مرد بحران ٹھہرے

  بدھ‬‮ 26 اگست‬‮ 2020  |  12:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے قدیم ترین دفاعی تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ تنازع کو ٹھنڈا کرنے کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دیدیا۔روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی شاہ کی شائع خبر کے مطابق تجزیے میں کہا گیا ہے کہ ...

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

  منگل‬‮ 18 اگست‬‮ 2020  |  12:42
راولپنڈ ی(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جس میں باہمی فوجی تعاون اور تربیتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں آرمی ...

’’پاکستانی امن دستے دنیا میں انسانیت کی خدمت جاری ‘‘ 28ممالک میں دو لاکھ سے زائد فوج کے ہمراہ 46 مشترکہ مشن میں حصہ ۔۔آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اہم اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2020  |  13:31
راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی امن دستے دنیا میں انسانیت کی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں ،عالمی امن کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشنز کے لیے پاکستان کی خدمات کا آغاز ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 36 بریگیڈئرز کی میجر جنرل پر ترقی کی منظوری د یدی

  جمعہ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2020  |  18:29
راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) ...

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت میں ظاہر ہونگے ،آرمی چیف: شہیدوں کو خراج عقیدت پیش

  ہفتہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2020  |  14:54
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت میں ظاہر ہوں گے،پاک فوج ملکی سالمیت کے خلاف ہر قسم کے خطرے سے آگاہ اور اس سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔پاک ...

دفاعی اور سکیورٹی کے متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کویتی حکام سے ملاقاتیں

  جمعہ‬‮ 21 فروری‬‮ 2020  |  0:12
کویت/راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کویت کے دور ان کویت کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ احمد منصور الاحمد الجابر الصباح،کویت کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد خالد الخضراور اورانڈر سیکرٹری نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل سٹاف ...

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعرات‬‮ 16 جنوری‬‮ 2020  |  17:36
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی داخلی سکیورٹی ، مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی سکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر ...

مسجد میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے سچے مسلمان نہیں ہو سکتے، آرمی چیف نے پیغام دے دیا

  جمعہ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2020  |  22:51
راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ مسجد میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے سچے مسلمان نہیں ہو سکتے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی ...

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کا نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار،اہم پیغام جاری کردیا

  پیر‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2019  |  23:05
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف پٹیشن کس نے دائر کی تھی؟حیرت انگیزنام سامنے آگیا

  منگل‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  11:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی صحافی اسد علی طور نے ٹویٹر پر بتایا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف پٹیشن ایڈووکیٹ حنیف راہی نے دائر کی تھی جو کہ ایجنسیوں کے پراکسی پٹشنر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔سپریم کورٹ نے اس کی درخواست منظور کرلی تھی لیکن آج اس نے درخواست واپس ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع نہ ملتی تو انہوں نے کب ریٹائرڈ ہونا تھا؟عدالتی فیصلے سے سارا منظر نامہ تبدیل

  منگل‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  9:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29نومبر 2019کو ریٹائرڈ ہو جانا تھا لیکن حکومت کی جانب سے رواں سال 19اگست کو ان کی مدت ملازمت میں 3سال توسیع کا اعلان کیا گیاتھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ان کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کئے ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے تفصیلات جاری کردیں

  منگل‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:03
تہران/راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی جس میں باہمی تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بتایاکہ آرمی چیف جنرل قمر ...

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر دوست ملک پہنچ گئے

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  22:17
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ چینی صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ منگل کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ...

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات،کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2019  |  15:38
اسلام آباد(سی پی پی)وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ملکی سلامتی سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور ...

انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین جنگ لڑنے والی فوج بنا دیا،جنرل قمر جاوید باجوہ‎

  ہفتہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2019  |  19:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی آپریشن نے پاک فوج کو بہترین جنگ لڑنے والی فوج بنا دیا، یہ بات آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے لاہورکور ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر کہی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے سماجی رابطے کی ویب ...

مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انتباہ کردیا،دوٹوک اعلان

  جمعہ‬‮ 30 اگست‬‮ 2019  |  21:44
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قو م کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کیلئے پیغام ہے،مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔ جمعہ کو کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید ...

 نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اور نہ ہی اب کوئی ایساکر سکتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ  نے دوٹوک پیغام دیدیا

  بدھ‬‮ 21 اگست‬‮ 2019  |  23:01
راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہ نوبل کیمیکل فیکٹری میں یوریا پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کا دورہ کیا۔واہ نوبل ...

جنرل قمر باجوہ نے بھارتی فوج کو ڈنڈا دیا اور اب آئندہ تین سال ان کے ساتھ کیا کرتے رہیں گے؟ پاکستانی صحافی خاتون نے بھارتی ٹی وی پر بھارتی جرنیل کی بولتی بند کر دی

  بدھ‬‮ 21 اگست‬‮ 2019  |  21:54
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام سن کر مودی کی ٹانگیں کانپتی ہیں، یہ بات معروف صحافی ملیحہ ہاشمی نے ایک بھارتی ٹی وی چینل پر بھارتی جرنیل سے کہیں، انہوں نے کہاکہ جب سے پتہ چلا ہے کہ آرمی چیف قمر جاوید تین سال ...

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع پر چین کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا 

  بدھ‬‮ 21 اگست‬‮ 2019  |  18:31
بیجنگ(این این آئی) چین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابقجنرل قمر جاوید باجوہ چین کے پرانے دوست ہیں اور انہوں نے پاک ...