بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ ملک کی بڑی مذہبی شخصیت کا نام سامنے آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2018

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ ملک کی بڑی مذہبی شخصیت کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں ، ان کی نماز جنازہ کل 13فروری بروز منگل قذافی سٹیڈیم کے قریب ایل سی سی گرائونڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عاصمہ جہانگیر کی… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ ملک کی بڑی مذہبی شخصیت کا نام سامنے آگیا

اہم سیاسی رہنما کو گھر سے نکلتے ہی گولیوں سے بھون دیا گیا،پورے ملک کی فضا سوگوار ہوگئی

datetime 4  فروری‬‮  2018

اہم سیاسی رہنما کو گھر سے نکلتے ہی گولیوں سے بھون دیا گیا،پورے ملک کی فضا سوگوار ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے غوریوالا میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے مقامی رہنما ملک طفیل جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی  کے مطابق جماعت اسلامی کے مقامی رہنما ملک طفیل کو صبح  کے وقت اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ کام کے سلسلے میں گھر سے باہر… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما کو گھر سے نکلتے ہی گولیوں سے بھون دیا گیا،پورے ملک کی فضا سوگوار ہوگئی

اسلام آبادمیں ایک اورلانگ مارچ داخل، ریڈ زون سیل ،بھاری نفری تعینات،مظاہرین کیا مطالبہ کر رہے ہیں ،سب کچھ سامنے آگیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

اسلام آبادمیں ایک اورلانگ مارچ داخل، ریڈ زون سیل ،بھاری نفری تعینات،مظاہرین کیا مطالبہ کر رہے ہیں ،سب کچھ سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)فاٹا اصلاحات کیلئے جماعت اسلامی کا خیبرپختون خوا سے شروع ہونے والا لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کی فاٹا اصلاحات ریلی فیض آباد پہنچ گئی ہے ٗلانگ مارچ میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر… Continue 23reading اسلام آبادمیں ایک اورلانگ مارچ داخل، ریڈ زون سیل ،بھاری نفری تعینات،مظاہرین کیا مطالبہ کر رہے ہیں ،سب کچھ سامنے آگیا

’’ممتاز قادری کے بیٹے کے تمام اخراجات میں اٹھائوں گا‘‘پاکستان کا وہ واحد سیاستدان جس نے عاشق رسول کے جنازے میں شرکت کی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

’’ممتاز قادری کے بیٹے کے تمام اخراجات میں اٹھائوں گا‘‘پاکستان کا وہ واحد سیاستدان جس نے عاشق رسول کے جنازے میں شرکت کی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کا ممتاز قادری کے بیٹے کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا فیصلہ، ممتاز قادری کو پیغمبر اسلام ﷺ سے محبت اور عقیدت کی سزا دی گئی، ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں تمام سیاستدانوں… Continue 23reading ’’ممتاز قادری کے بیٹے کے تمام اخراجات میں اٹھائوں گا‘‘پاکستان کا وہ واحد سیاستدان جس نے عاشق رسول کے جنازے میں شرکت کی

اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیاگیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام اور اصلاحات میں تاخیرپر 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے فاٹا کے عوام کے دھرنے میں جماعت اسلامی بھر پور شرکت کریگی اور ہم فاٹا کے صوبہ میں انضمام تک چین سے نہیں بیٹھیں گے وفاقی حکو… Continue 23reading اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیاگیا

ختم نبوت کے حوالے سے حلف کاخاتمہ،حکومت نئی مشکل میں ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت کے حوالے سے حلف کاخاتمہ،حکومت نئی مشکل میں ،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی نے انتخابی اصلاحات بل اور ختم نبوت کے حوالے سے حلف ختم کر نے کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم دینی جماعتوں اور قانون ماہرین کا اجلاس پانچ اکتوبر کو منصورہ میں بلا رہے ہیں جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا… Continue 23reading ختم نبوت کے حوالے سے حلف کاخاتمہ،حکومت نئی مشکل میں ،بڑا اعلان کردیاگیا

بائے بائے خورشید شاہ۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا، اپوزیشن لیڈر کیلئے سب سے بڑی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

بائے بائے خورشید شاہ۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا، اپوزیشن لیڈر کیلئے سب سے بڑی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے عہدے کو خطرات لاحق،تحریک انصاف نےاپوزیشن لیڈر کیلئے ضروری حمایت حاصل کر لی۔ نئے چیئر مین کی تقرری کا معاملہ اہمیت اختیار کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کیلئے تحریک انصاف کو پیپلزپارٹی کے خورشید شاہ کے خلاف ضروری… Continue 23reading بائے بائے خورشید شاہ۔۔تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا، اپوزیشن لیڈر کیلئے سب سے بڑی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

’’راہیں جدا ہوگئیں ‘‘ شاہ محمودقریشی نے تصدیق کرتے ہوئے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017

’’راہیں جدا ہوگئیں ‘‘ شاہ محمودقریشی نے تصدیق کرتے ہوئے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی سمیت کسی سیاسی اور مذہبی جماعت سے انتخابی اتحاد ، سیٹ ایڈجسٹمنت نہیں ہو گی، تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا، شاہ محمود قریشی کی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں کسی سیاسی اور مذہبی جماعت سے… Continue 23reading ’’راہیں جدا ہوگئیں ‘‘ شاہ محمودقریشی نے تصدیق کرتے ہوئے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

خو ر شید شاہ کی بھی عہدے سے چھٹی

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

خو ر شید شاہ کی بھی عہدے سے چھٹی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کو ہٹانے کے لئے تحریک انصاف نے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہ تحریک انصاف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے بعد پیپلز پارٹی کے سید خورشید احمد شاہ کو قومی… Continue 23reading خو ر شید شاہ کی بھی عہدے سے چھٹی

Page 4 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8