جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اہم سیاسی رہنما کو گھر سے نکلتے ہی گولیوں سے بھون دیا گیا،پورے ملک کی فضا سوگوار ہوگئی

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے غوریوالا میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے مقامی رہنما ملک طفیل جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی  کے مطابق جماعت اسلامی کے مقامی رہنما ملک طفیل کو صبح  کے وقت اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ کام کے سلسلے میں گھر سے باہر جا رہے تھے۔ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے آتے ہی ان پر اندھا دھند

فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ملک طفیل کے قتل کی اطلاع ملتے ہی جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور احتجاج شروع کردیا۔ دوسری جانب پولیس نے مقتول سیاسی رہنما کی لاش کو ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔واقعے کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہے ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ان کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…