پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

میگا منی لانڈرنگ ،جعلی اکائونٹس کیس ،ایک اور ملزم زرداری،فریال تالپور کیخلاف زبان کھولنے کیلئے تیار

datetime 22  جنوری‬‮  2020

میگا منی لانڈرنگ ،جعلی اکائونٹس کیس ،ایک اور ملزم زرداری،فریال تالپور کیخلاف زبان کھولنے کیلئے تیار

اسلام آباد (این این آئی)میگا منی لانڈرنگ ،جعلی اکائونٹس کیس میں ایک اور ملزم وعدہ معاف گواہ بن گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سید حسین فیصل جاموٹ میگامنی لانڈرنگ کیس میں نیب کا گواہ بن گیا ۔ کرن امان ، نورین سلطان، اسلم مسعود پہلے ہی نیب کے گواہ بن چکے ہیں ،نیب نے… Continue 23reading میگا منی لانڈرنگ ،جعلی اکائونٹس کیس ،ایک اور ملزم زرداری،فریال تالپور کیخلاف زبان کھولنے کیلئے تیار

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 7 ملزمان نے پلی بار گینگ کرلی، سینکڑوں ایکڑ زمین واپس،42کروڑ نقد بھی لوٹا دئیے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس میں 7 ملزمان نے پلی بار گینگ کرلی، سینکڑوں ایکڑ زمین واپس،42کروڑ نقد بھی لوٹا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں سات ملزمان نے پلی بار گینگ کرلی ۔بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔7 ملزمان نے پلی بارگینگ کر لی، ملزمان میں حماد شاہد، عبدالغنی، طارق بیگ،محمد اقبال، محمد توصیف، عامر اور سراج شاہد شامل ہیں۔ نیب نے… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس میں 7 ملزمان نے پلی بار گینگ کرلی، سینکڑوں ایکڑ زمین واپس،42کروڑ نقد بھی لوٹا دئیے

جعلی اکاؤنٹس کیس میںاہم پیشرفت،سندھ میں ایک اہم حکومتی شخصیت اور دو سے تین صوبائی وزراء کی گرفتاری کا امکان

datetime 20  اگست‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس میںاہم پیشرفت،سندھ میں ایک اہم حکومتی شخصیت اور دو سے تین صوبائی وزراء کی گرفتاری کا امکان

کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ میں ایک اہم حکومتی شخصیت کی جلد گرفتاری کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ دو سے تین صوبائی وزراء کی بھی گرفتاری کا امکان ہے ،اہم حکومتی شخصیت اور وزرا ء کی گرفتاری جعلی اکاؤنٹس کیس میں عمل میں آئے گی۔گزشتہ روز کیس… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس میںاہم پیشرفت،سندھ میں ایک اہم حکومتی شخصیت اور دو سے تین صوبائی وزراء کی گرفتاری کا امکان

جعلی اکائونٹس کیس:آصف زرداری اور جج ارشد ملک کے درمیان دلچسپ مکالمے، کمرہ عدالت میں قہقہے گونجنے لگے

datetime 27  جون‬‮  2019

جعلی اکائونٹس کیس:آصف زرداری اور جج ارشد ملک کے درمیان دلچسپ مکالمے، کمرہ عدالت میں قہقہے گونجنے لگے

اسلام آباد( آن لائن) احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران جج ارشد ملک اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان دلچسپ مکالمے ہوئے جبکہ آصف زرداری نے عدالت سے انور مجید کے صاحبزادوں سے بہتر رویہ رکھنے کی درخواست کی ہے۔جمعرات کے روز نیب کی ٹیم سخت سکیورٹی میں آصف زرداری… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس:آصف زرداری اور جج ارشد ملک کے درمیان دلچسپ مکالمے، کمرہ عدالت میں قہقہے گونجنے لگے

آصف زرداری کے قریبیدوست کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 18  مئی‬‮  2019

آصف زرداری کے قریبیدوست کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(سی پی پی )احتساب عدالت نے جعلی اکا ونٹس کیس میں آصف زرداری کے قریبی دوست یونس قدوائی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکا ونٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے کہا یونس قدوائی جہاں بھی ہوں گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔ احتساب عدالت نے… Continue 23reading آصف زرداری کے قریبیدوست کو گرفتار کرنے کا حکم

جعلی اکائونٹس کیس،بڑی گرفتاری عمل میں آگئی،جانتے ہیں ملزم کا زرداری سے کیا تعلق ہے اور اس نے کرپشن سےاپنی دولت میں کتنا اضافہ کیا؟

datetime 18  اپریل‬‮  2019

جعلی اکائونٹس کیس،بڑی گرفتاری عمل میں آگئی،جانتے ہیں ملزم کا زرداری سے کیا تعلق ہے اور اس نے کرپشن سےاپنی دولت میں کتنا اضافہ کیا؟

اسلام آباد(سی پی پی ) نیب نے پارک لین کی فرنٹ کمپنی کے ڈائریکٹراقبال خان نوری کو گرفتار کرلیا ہے ، یہ کمپنی آصف زرداری پارک لین کمپنی کیلئے کام کرتی ہے، ملزم نے کرپشن سے پیسوں میں ساڑھے 3ارب کااضافہ کیا۔تفصیلات کے مطابق جعلی اکائونٹس اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، نیب… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس،بڑی گرفتاری عمل میں آگئی،جانتے ہیں ملزم کا زرداری سے کیا تعلق ہے اور اس نے کرپشن سےاپنی دولت میں کتنا اضافہ کیا؟

جعلی اکائونٹس کیس میں نیا موڑ، سماعت کے دوران اچانک 2خواتین نے اٹھ کرایسا کیا کہہ دیا کہ کمرہ عدالت میں موجود ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019

جعلی اکائونٹس کیس میں نیا موڑ، سماعت کے دوران اچانک 2خواتین نے اٹھ کرایسا کیا کہہ دیا کہ کمرہ عدالت میں موجود ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی اکاؤنٹس کیس میں دو ملزم خواتین نے گواہ بننے کی درخواست کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور جعلی اکاؤنٹس کیس میں پہلی مرتبہ آج احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر کرن… Continue 23reading جعلی اکائونٹس کیس میں نیا موڑ، سماعت کے دوران اچانک 2خواتین نے اٹھ کرایسا کیا کہہ دیا کہ کمرہ عدالت میں موجود ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف زرداری اور فریال کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف زرداری اور فریال کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(اے این این ) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر مقدمات کی منتقلی کے خلاف سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف زرداری اور فریال کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا

جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد(آن لائن )جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدرپاکستان آصف زرداری اورفریال تالپور کو دس اپریل تک دس دس لاکھ روپے کیش کی صورت میں ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت مل گئی ۔کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ تفصیلات… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس: عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

Page 1 of 3
1 2 3