گارڈ فادر کہنے کا حق کسی کو نہیں!نوازشریف کی حمایت میں جاوید ہاشمی سپریم کورٹ کیخلاف بول پڑے،سنگین الزامات عائد، چیلنج کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ پاناماکیس کی تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ سب کوطلب کرے تو اصل حقائق سامنے آجائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ آئین کسی کوبھی گارڈفادرکہنے کاحق نہیں دیتا۔نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ نوازشریف کا احتساب ہونا چاہیے مگرزیرسماعت کیس احتساب نہیں۔انہو ں نے کہاکہ سپریم کورٹ ہمارے… Continue 23reading گارڈ فادر کہنے کا حق کسی کو نہیں!نوازشریف کی حمایت میں جاوید ہاشمی سپریم کورٹ کیخلاف بول پڑے،سنگین الزامات عائد، چیلنج کردیا