ہفتہ‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2024 

مصرکی جامعہ الازہر کا بریل میں قرآن پاک کا آزمائشی نسخہ جاری

datetime 10  فروری‬‮  2022

مصرکی جامعہ الازہر کا بریل میں قرآن پاک کا آزمائشی نسخہ جاری

قاہرہ(این این آئی) مصر اور اسلامی دنیا کی معروف جامعہ الازہر کی جانب سے بریل میں قرآن پاک کا آزمائشی نسخہ جاری کیا گیا ہے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقد کیے جانے والے 53 ویں بین الاقوامی کتب میلے میں جامعہ الازہر کی جانب سے نابینا افراد کے لیے آزمائشی طور پر تیار کیا گیا… Continue 23reading مصرکی جامعہ الازہر کا بریل میں قرآن پاک کا آزمائشی نسخہ جاری

پاکستان میں مصر کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر کی شاخ کے قیام کا اعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں مصر کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر کی شاخ کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مذہبی امور سے مصری سفیر طارق محمد دحروج نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میںپاکستان میں مصر کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر کی شاخ کے قیام کا اصولی طور پر اتفاق کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اوقاف پنجاب پیر سعید الحسن، ڈی جی اوقاف سید طاہر… Continue 23reading پاکستان میں مصر کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر کی شاخ کے قیام کا اعلان

جامعہ الازہر کے ترجمان میگزین میں ایسی تصاویر شائع ہو گئیں جس نے اسلامی دنیا میں ہنگامہ کھڑا کردیا،غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

جامعہ الازہر کے ترجمان میگزین میں ایسی تصاویر شائع ہو گئیں جس نے اسلامی دنیا میں ہنگامہ کھڑا کردیا،غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

قاہرہ(آن لائن )مصر کی سب سے بڑی اور معتبر دینی درس گاہ ’جامعہ الازھر‘ کے ترجمان جریدے ’صوت الازھر‘ کے سرورق پر حال ہی میں شائع ہونے والی خواتین کی غیرحجاب تصاویر نے ملک کے عوامی اور مذہبی حلقوں میں ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے مطابق جامعہ الازھر نے یہ کہہ… Continue 23reading جامعہ الازہر کے ترجمان میگزین میں ایسی تصاویر شائع ہو گئیں جس نے اسلامی دنیا میں ہنگامہ کھڑا کردیا،غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

جامعہ الازہر کی فرانسیسی شخصیات کے قرآنی آیات حذف کرنے کے مطالبے کی مذمت

datetime 30  اپریل‬‮  2018

جامعہ الازہر کی فرانسیسی شخصیات کے قرآنی آیات حذف کرنے کے مطالبے کی مذمت

قاہرہ(این این آئی)مصر کی قدیم دانش گاہ جامعہ الازہر نے فرانس کی متعدد سرکردہ شخصیات کی جانب سے قتال سے متعلق بعض قرآنی آیات کو حذف کرنے کے مطالبے کی مذمت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی اور سابق وزیراعظم مینول والس سمیت متعدد شخصیات کا فرانسیسی روزنامے میں ایک خط… Continue 23reading جامعہ الازہر کی فرانسیسی شخصیات کے قرآنی آیات حذف کرنے کے مطالبے کی مذمت