جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

امریکا اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

امریکا اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا، امریکی افواج کی سرگرمیوں سے متعلق خفیہ دستاویزات پینٹاگون سے لیک ہو گئیں۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق لیک ہونے والی حساس امریکی دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ امریکا نے جنوبی کوریا، اسرائیل اور یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات جمع کیں۔مبینہ طور پر روس میں… Continue 23reading امریکا اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف

datetime 19  جولائی  2021

صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل کی نجی ہیکنگ کمپنی کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک کے صحافیوں، انسانی حقوق کی رہنمائوں، سیاست دانوں اور یہاں تک وزرائے اعظم اور صدور کے موبائل فون ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسرائیلی کمپنی کی جانب سے تقریبا دنیا بھر کے ایک ہزار افراد کے موبائل… Continue 23reading صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف

جاسوسی کی نئی مہم اب کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا

datetime 18  جولائی  2021

جاسوسی کی نئی مہم اب کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا

نیویارک (این این آئی)ریسرچرز نے بتایا ہے کہ ایک خفیہ اسرائیلی کمپنی کے آلات کی مدد سے جاسوسی کی نئی مہم میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنان، منحرفین، سیاستدانوں اور مختلف طبقوں کے افراد ہدف ہیں۔جاسوسی کی اس مہم کے بارے معلومات مائیکروسافٹ کے سکیورٹی ریسرچرز اور ٹورانٹو یونیورسٹی کی سیٹیزن لیبارٹری کے ایک بیان… Continue 23reading جاسوسی کی نئی مہم اب کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا

مسلمان ممالک کاحکومت مخالف عناصر کو دبانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی نظام استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 17  جولائی  2021

مسلمان ممالک کاحکومت مخالف عناصر کو دبانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی نظام استعمال کرنے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب اور مسلمان ممالک اپنے ہاں اپوزیشن اور حکومت مخالف عناصر کو دبانے کیلئے اسرائیل کا تیار کردہ جاسوسی نظام استعمال کررہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ متعدد حکومتوں نے اسرائیلی ساختہ ایک انفارمیشن پروگرام کا استعمال کیا ہے جس میں اسرائیل ،… Continue 23reading مسلمان ممالک کاحکومت مخالف عناصر کو دبانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی نظام استعمال کرنے کا انکشاف

جاسوس پکڑے جانے کا ڈر ، بھارت نے پاکستان میں جاسوسی کیلئے اب کیا چیز بھیجنا شروع کردی؟بڑی سازش بے نقاب

datetime 26  اگست‬‮  2019

جاسوس پکڑے جانے کا ڈر ، بھارت نے پاکستان میں جاسوسی کیلئے اب کیا چیز بھیجنا شروع کردی؟بڑی سازش بے نقاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جاسوسی کی ایک اور کوشش ناکام ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے جاسوسی کے لیے پاکستان میں مختلف قسم کی ڈیوائسز بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ ڈیوائسز روزانہ غباروں کے ذریعے سے پھینکی جا رہی تھی۔گجرات کے سرحدی علاقوں سے 4 جی پی ایس ریڈیو ساؤنڈ ڈیوائسز برآمد ہوئی ہیں۔سول ڈیفنس… Continue 23reading جاسوس پکڑے جانے کا ڈر ، بھارت نے پاکستان میں جاسوسی کیلئے اب کیا چیز بھیجنا شروع کردی؟بڑی سازش بے نقاب

جرمنی میں جاسوسی کے الزام میں پاکستانی شہری کو جیل بھیج دیا گیا،پاکستان نہیں بلکہ کس ملک کیلئے جاسوسی کررہاتھا؟حیرت انگیزالزام

datetime 27  مارچ‬‮  2017

جرمنی میں جاسوسی کے الزام میں پاکستانی شہری کو جیل بھیج دیا گیا،پاکستان نہیں بلکہ کس ملک کیلئے جاسوسی کررہاتھا؟حیرت انگیزالزام

برلن(آئی این پی)جرمنی میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں پاکستانی شہری کو جیل بھیج دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں پیر کو ایک پاکستانی شخص کو پاسدارن انقلاب کے ممکنہ حملے کے اہداف تلا ش کرنے اور ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں مجرم قرار دیا گیا ہے ۔تفتیش کاروں نے… Continue 23reading جرمنی میں جاسوسی کے الزام میں پاکستانی شہری کو جیل بھیج دیا گیا،پاکستان نہیں بلکہ کس ملک کیلئے جاسوسی کررہاتھا؟حیرت انگیزالزام

ہم نے خود جاسویسی نہیں کی بلکہ ہمیں تو امریکہ نے کہا تھا ۔۔۔! دنیا کے دوسرے بڑے سرچ انجن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2016

ہم نے خود جاسویسی نہیں کی بلکہ ہمیں تو امریکہ نے کہا تھا ۔۔۔! دنیا کے دوسرے بڑے سرچ انجن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے امریکی خفیہ اداروں کے حکم پر کروڑوں صارفین کی ای میلز کو اسکین کیاہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ یاہو کی جانب سے یہ نگرانی گزشتہ برس کے دوران کی گئی تھی۔ یاہو کو قومی سلامتی کے امریکی ادارے’این ایس اے‘ وفاقی تفتیشی ادارے (ایف بی… Continue 23reading ہم نے خود جاسویسی نہیں کی بلکہ ہمیں تو امریکہ نے کہا تھا ۔۔۔! دنیا کے دوسرے بڑے سرچ انجن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا