اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کے بے روز گار ہونے کے بعد تیزی سے ترقی کرتے اور توانائی سے مالامال وسطی ایشیائی ملک آذربائیجان نے ہزاروں پاکستانیوں کو اپنے ہاں نوکریاں دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق خام تیل کی قیمت میں کمی کے ...