منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

ترکی کے صدر طیب اردوان کا امریکہ سے واپس آتے ہی بڑااقدام ،جدید ٹیکنالوجی سے لیس 4 بحری جہاز پاکستان کے حوالے

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

ترکی کے صدر طیب اردوان کا امریکہ سے واپس آتے ہی بڑااقدام ،جدید ٹیکنالوجی سے لیس 4 بحری جہاز پاکستان کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ترک تعلقات نئے دور میں داخل۔ ترکی نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس بحری جہاز پاکستان کے حوالے کر دیا، پاک بحریہ کے لئے تیار کئے جانے والے جدیدترین اور تباہ کن مِلجًم کلاس جنگی جہاز کی سٹیل کٹنگ کی تقریب ترکی کے شہر استنبول کے نیول شپ یارڈ میں ہوئی، ترکی… Continue 23reading ترکی کے صدر طیب اردوان کا امریکہ سے واپس آتے ہی بڑااقدام ،جدید ٹیکنالوجی سے لیس 4 بحری جہاز پاکستان کے حوالے

شام آگ سے نہ کھیلے، ترک صدر کا بشارالاسد کو انتباہ

datetime 21  اگست‬‮  2019

شام آگ سے نہ کھیلے، ترک صدر کا بشارالاسد کو انتباہ

انقرہ (این این آئی )ترکی نے صدر اسد کی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آگ سے کھیلنے سے باز رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی طرف سے یہ بیان گزشتہ روز ان کے ایک فوجی قافلے پر ہونیوالے فضائی حملے کے بعد سامنے آیا ۔ ترکی کا یہ فوجی… Continue 23reading شام آگ سے نہ کھیلے، ترک صدر کا بشارالاسد کو انتباہ

ٹرمپ ترکی پرعائد پابندیوں میں استشنیٰ دے سکتے ہیں،صدر ایردوآن

datetime 16  جولائی  2019

ٹرمپ ترکی پرعائد پابندیوں میں استشنیٰ دے سکتے ہیں،صدر ایردوآن

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ ترکی پر لگائی جانے والی کانگرس کی پابندیوں پر استشنیٰ دے سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ کو ترکی کے ساتھ درمیانہ راستہ اپنانا چاہیے۔ترک نشریاتی ادارے نے صدر ایردوآن کے حوالے سے بتایا… Continue 23reading ٹرمپ ترکی پرعائد پابندیوں میں استشنیٰ دے سکتے ہیں،صدر ایردوآن

مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار کرنا ہو گا، ترک صدر ایردوآن

datetime 11  جولائی  2019

مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار کرنا ہو گا، ترک صدر ایردوآن

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اگر ملک کے مرکزی بینک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات نہ کی گئیں، تو ترکی کو سنجیدہ مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر ایردوآن کا یہ بیان مرکزی بینک کے صدر مراد چیتن کایا کی برطرفی کے… Continue 23reading مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار کرنا ہو گا، ترک صدر ایردوآن

روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہونگے،ترک صدر

datetime 29  جون‬‮  2019

روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہونگے،ترک صدر

اوساکا (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہونگے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا روسی صدر پیوٹن سے ملاقات سے قبل کہنا تھا کہ روس… Continue 23reading روس سے میزائل نظام کی خریداری کے کوئی منفی اثرات نہیں ہونگے،ترک صدر

عالمی برادری القدس اور قضیہ فلسطین کے حل پر خصوصی توجہ دے،ترک صدر

datetime 12  مئی‬‮  2019

عالمی برادری القدس اور قضیہ فلسطین کے حل پر خصوصی توجہ دے،ترک صدر

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ قضیہ فلسطین اور القدس کے مسئلے کے حل کے لیے موثر اقدامات کرے۔ ترکی قضیہ فلسطین اور القدس کے مسئلے کے موثر، دیر پا اور منصفانہ حل کی کوششیں جاری رکھے گا۔صہیونی ریاست ذرائع ابلاغ کو نشانہ بنا… Continue 23reading عالمی برادری القدس اور قضیہ فلسطین کے حل پر خصوصی توجہ دے،ترک صدر

ترک صدر ایردوآن کا جانا ٹھہر چکا ہے، امریکی دانشور کا دعویٰ

datetime 3  مئی‬‮  2019

ترک صدر ایردوآن کا جانا ٹھہر چکا ہے، امریکی دانشور کا دعویٰ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی دانشور اور محقق الون بن مائیر نے کہاہے کہ ترکی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے طیب ایردوآن اور ان کے ٹولے کے اقتدار کے زوال پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ صدر ایردوآن اور ان کی جماعت کے لوگوں کا حزب… Continue 23reading ترک صدر ایردوآن کا جانا ٹھہر چکا ہے، امریکی دانشور کا دعویٰ

مقامی انتخابات کے بعد سب سے پہلے شام کا مسئلہ حل کریں گے ،ترک صدر

datetime 31  مارچ‬‮  2019

مقامی انتخابات کے بعد سب سے پہلے شام کا مسئلہ حل کریں گے ،ترک صدر

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مقامی حکومتوں کے انتخابات کے بعد برسرزمین شام کا مسئلہ حل کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ایک انتخابی ریلی میں اپنی جماعت آق کے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انتخابات کے بعد ہم پہلا کام یہ… Continue 23reading مقامی انتخابات کے بعد سب سے پہلے شام کا مسئلہ حل کریں گے ،ترک صدر

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے بیانات پر آسٹریلوی حکومت کا غصہ،ترک سفیر کی طلبی

datetime 20  مارچ‬‮  2019

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے بیانات پر آسٹریلوی حکومت کا غصہ،ترک سفیر کی طلبی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی حکومت نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں بیانات پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی وزیراعظم نے ترک سفیر کو بھی طلب کرلیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر کا اپنی انتخابی ریلی کے دوران کہنا… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے بیانات پر آسٹریلوی حکومت کا غصہ،ترک سفیر کی طلبی