جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

غیر اعلانیہ مفاہمت ،تحر یک انصاف اورپیپلزپارٹی میں کیا چل رہاہے؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیزدعوے

datetime 15  جنوری‬‮  2017

غیر اعلانیہ مفاہمت ،تحر یک انصاف اورپیپلزپارٹی میں کیا چل رہاہے؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیزدعوے

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے پیپلزپارٹی پر تنقید کے معاملے پرہاتھ ’’ہولا ‘‘کر دیا ‘چیرمین تحر یک انصاف عمران خان آصف زرداری کا نام بھی نہیں لے رہے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے 19جنوری سے حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کے اعلان کے بعد مستقبل میں متوقع مشتر کہ احتجاج… Continue 23reading غیر اعلانیہ مفاہمت ،تحر یک انصاف اورپیپلزپارٹی میں کیا چل رہاہے؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیزدعوے

ایان علی کس کے ڈالرز دوبئی لیکر جاتی رہی ؟،شاہ محمودقر یشی کھل کرسامنے آگئے

datetime 7  جنوری‬‮  2017

ایان علی کس کے ڈالرز دوبئی لیکر جاتی رہی ؟،شاہ محمودقر یشی کھل کرسامنے آگئے

لاہور/راجن پور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ ہم کسی پٹواری نہیں کرپٹ اور لٹیروں کے بادشاہ کے خلاف سپر یم کورٹ میں مقدمہ لڑ رہے ہیں‘ (ن) لیگی حکومت کا سورج عنقریب ڈوبنے والا ہے جبکہ تحریک انصاف کا سورج طلوع ہونیوالا ہے‘ ایان… Continue 23reading ایان علی کس کے ڈالرز دوبئی لیکر جاتی رہی ؟،شاہ محمودقر یشی کھل کرسامنے آگئے

35پنکچرز ،ایاز صادق متحرک ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017

35پنکچرز ،ایاز صادق متحرک ،بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں کوعدالتی فیصلوں کا احترام کر نا چاہیے ‘تحر یک انصاف پانامہ کیس میں دعویٰ کرتی ہیں انکے پاس ثبوت نام کی کوئی چیز نہیں ‘ تحر یک انصاف 35پنکچرز کا ’’رونا ‘‘رہتی مگر جب ثبوتوں کے باری آئی… Continue 23reading 35پنکچرز ،ایاز صادق متحرک ،بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کا7جنوری سے ’’عوامی کچہریاں ‘‘لگانے کا اعلان ،شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید کوجھنڈی کراکے وزیراعظم کے موقف کی حمایت کردی

datetime 5  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کا7جنوری سے ’’عوامی کچہریاں ‘‘لگانے کا اعلان ،شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید کوجھنڈی کراکے وزیراعظم کے موقف کی حمایت کردی

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چیر مین شاہ محمودقر یشی نے7جنوری سے تحر یک انصاف کی ’’عوامی کچہریوں ‘‘کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سپر یم کورٹ کی کاروائی میں کسی قسم کا ’’خلل‘‘نہیں ڈالنا چاہتے اس لیے عوامی کچہر یاں کاروائی کے چھٹی والے دنوں میں لگائیں… Continue 23reading تحریک انصاف کا7جنوری سے ’’عوامی کچہریاں ‘‘لگانے کا اعلان ،شاہ محمود قریشی نے شیخ رشید کوجھنڈی کراکے وزیراعظم کے موقف کی حمایت کردی

بس بہت ہوگیا! تحریک انصاف نے ڈیڈ لائن دیدی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

بس بہت ہوگیا! تحریک انصاف نے ڈیڈ لائن دیدی

لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ7جنوری سے عوامی عدالت لگائیں گے ‘حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مار کو پوری قوم کے سامنے بے نقاب کر یں گئے‘ہم سپر یم کورٹ پر کسی قسم کو دباؤنہیں ڈال رہے بلکہ سپر یم کورٹ کو… Continue 23reading بس بہت ہوگیا! تحریک انصاف نے ڈیڈ لائن دیدی

عاصمہ جہا نگیر عمران خان کیخلاف اُٹھ کھڑی ہوئیں،سنگین الزامات عائد،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2017

عاصمہ جہا نگیر عمران خان کیخلاف اُٹھ کھڑی ہوئیں،سنگین الزامات عائد،بڑا مطالبہ کردیا

لاہور (آئی این پی) سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہا نگیر نے سپر یم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ کیس پر باہر عدالت لگا بد تمیزی کر رہی ہے ‘تحر یک انصاف نے سڑکوں پر پانامہ… Continue 23reading عاصمہ جہا نگیر عمران خان کیخلاف اُٹھ کھڑی ہوئیں،سنگین الزامات عائد،بڑا مطالبہ کردیا

اگرہم بھارت میں مساجد کومحفوط کرناچاہتے ہیں توپاکستان میں یہ کام کیاجائے ،سینئررہنمانے امن کافارمولادیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016

اگرہم بھارت میں مساجد کومحفوط کرناچاہتے ہیں توپاکستان میں یہ کام کیاجائے ،سینئررہنمانے امن کافارمولادیدیا

لاہور ( این این آئی)تحر یک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ بھارت میں مسلمانوں کی مساجد محفوظ ہونی چاہئیں تو ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ پا کستان میں مندر محفوظ ہوں ،اقلیتوں کے امتیازی قوانین پر نظرثانی کیے جانے کا مطالبہ… Continue 23reading اگرہم بھارت میں مساجد کومحفوط کرناچاہتے ہیں توپاکستان میں یہ کام کیاجائے ،سینئررہنمانے امن کافارمولادیدیا

پانامہ سے ’’فارغ ‘‘ہو کر کیا کروں گا؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

پانامہ سے ’’فارغ ‘‘ہو کر کیا کروں گا؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمران قوم سے سچ نہیں بولتے ‘ پانامہ ایشوز سے ’’فارغ ‘‘ہو کر ملک میں سستی اور میعاری ایجوکیشن کیلئے جد وجہد کر وں گا ‘ اگر زندگی میں آگے بڑھانے کا موقعہ ملے تو ایک کے بعد ایک فیکٹری… Continue 23reading پانامہ سے ’’فارغ ‘‘ہو کر کیا کروں گا؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

انسان ناکام کیسے ہوتا ہے؟ کپتان نے ناکامی کی بڑی وجہ نوجوانوں کے سامنے رکھ دی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

انسان ناکام کیسے ہوتا ہے؟ کپتان نے ناکامی کی بڑی وجہ نوجوانوں کے سامنے رکھ دی

لاہور(آئی این پی)تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمران قوم سے سچ نہیں بولتے ‘ پانامہ ایشوز سے ’’فارغ ‘‘ہو کر ملک میں سستی اور میعاری ایجوکیشن کیلئے جد وجہد کر وں گا ‘ اگر زندگی میں آگے بڑھانے کا موقعہ ملے تو ایک کے بعد ایک فیکٹری… Continue 23reading انسان ناکام کیسے ہوتا ہے؟ کپتان نے ناکامی کی بڑی وجہ نوجوانوں کے سامنے رکھ دی

Page 2 of 4
1 2 3 4