ایشیا کپ کے لئے بھارتی ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند
لاہور (این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے ایشیاء کپ میں اپنی ٹیم بھیجنے پر رضا مندی ظاہر کر دی گئی تاہم اس کا حتمی فیصلہ حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ ایشیاء کپ… Continue 23reading ایشیا کپ کے لئے بھارتی ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند