بھارتی فوج سے ریٹائرڈ مسلمان کیپٹن کو بھارتیوں نے کیوں قتل کر دیا ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں
لکھنو(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند ہندؤوں کے ایک ہجوم نے بھارتی فوج سے ریٹائرڈ ایک مسلمان کیپٹن کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مسلمان کیپٹن کے قتل کا واقعہ اترپردیش کے ضلع امیتی میں پیش آیا۔ایس ایس پی دیارام نے بتایا کہ 64 سالہ کیپٹن (ر) امان اللہ… Continue 23reading بھارتی فوج سے ریٹائرڈ مسلمان کیپٹن کو بھارتیوں نے کیوں قتل کر دیا ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں