بھارت کی چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،بچی شہید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ کے ہفتےکو جاری کردہ بیان کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک بچی شہید ہوگئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی اس بلااشتعال اور دہشت گردی پر مبنی فائرنگ کے نتیجے میں… Continue 23reading بھارت کی چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ،بچی شہید