fbpx
تازہ تر ین :

بھارتیہ جنتا پارٹی

آزاد کشمیر کی واپسی اگلا قدم ! مودی سرکار کی پاکستان کو مضحکہ خیز دھمکی‎

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  12:45
نئی دہلی ( اے پی پی) بھارت میں حکمران قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا ہے کہ آئین کی دفعہ 370 کا خاتمہ "اکھنڈ بھارت" کے ہدف کی طرف پہلا قدم تھااور اس کا اگلا قدم آزادکشمیر کو واپس لینا ہوگا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ...

بھارتیہ جنتا پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں سڑکوں اور سرکاری محکموں کے نام تبدیل کرنا شروع کردیئے

  منگل‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  8:09
سرینگر(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی نے حزب اختلاف کی شدید مخالفت کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں سڑکوں اور سرکاری محکموں کے نام یہ کہہ کرتبدیل کرنا شروع کردیے ہیں کہ جموںوکشمیر عبداللہ اور مفتیوں کا نہیں ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے محکمہ پانی کو اب جل شکتی محکمہ ...

جموں کے ہندو اکثریتی علاقے بھی جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری کا درجہ دینے کیخلاف،حکمران جماعت بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  22:27
جموں (این این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری بنانے کا جشن منانے والے بی جے پی کے رہنماؤں کو مقامی لوگوں کے غم وغصے کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ ان کے ...

مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کو انتہائی سخت صورتحال کا سامنا،ہزاروں گرفتار،وائس آف امریکہ کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:18
سرینگر (این این آئی) وائس آف امریکہ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں کوگزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے انتہائی سخت صورتحال کا سامنا ہے۔ نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے رواں برس پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر ...

جموں کے ہندو اکثریتی علاقے بھی جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری کا درجہ دینے کیخلاف،حکمران جماعت بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:55
جموں (این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری بنانے کا جشن منانے والے بی جے پی کے رہنماؤں کو مقامی لوگوں کے غم وغصے کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ ان کے حقوق ...

بی جے پی کی ویب سائیٹ پر پاکستان کے حق میں اور مودی مخالف پیغامات جاری

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:31
نئی دلی(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کی ویب سائیٹ بعض نامعلوم ہیکروں نے ہیک کر کے اس کی شکل بگاڑنے کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز کلمات جاری کئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک ہیکر گروپ نے ویب سائیٹ ہیک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ...

مودی ،عمران خان کو حلف برداری تقریب میں مدعوکریں گے یا نہیں؟سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:48
نئی دہلی (این این آئی )وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اول یہ کہ کیا ...

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا حتمی اعلان کردیا،بی جے پی چھاگئی

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:27
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جیتی ہوئی نشستوں کی مجموعی تعداد 352 ہے۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت انڈین نیشنل کانگریس تنہا محض 51 نشستیں ہی جیت پائی ہے۔ انڈین ...

مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع : بھارتیہ جنتا پارٹی کو اہم ریاستوں میں شکست کا سامنا

  جمعہ‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2018  |  11:15
نئی دہلی(این این آئی)مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی۔بھارت کے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں برسرِ اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست کا شامنا ہے اور تین اہم ریاستوں چھتیس گڑھ راجستھان اور مدھیہ پردیش میں ووٹروں نے ان کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ انڈیا کی حزب اختلاف ...