جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شام کا بحران حل ہونے کے قریب ،آئندہ دو ماہ میں کیا ہونے جا رہاہے؟ اقوام متحدہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

شام کا بحران حل ہونے کے قریب ،آئندہ دو ماہ میں کیا ہونے جا رہاہے؟ اقوام متحدہ نے بڑا اعلان کر دیا

جنیوا (این این آئی)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام اسٹافن ڈی میستورا نے کہا ہے کہ اکتوبر کا مہینہ شامی بحران کے حل کے حوالے سے اہم اور فیصلہ کن ثابت ہوگا۔انھوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اکتوبر یا نومبر میں شامی حکومت اور متحدہ حزب اختلاف کے درمیان بحران کے… Continue 23reading شام کا بحران حل ہونے کے قریب ،آئندہ دو ماہ میں کیا ہونے جا رہاہے؟ اقوام متحدہ نے بڑا اعلان کر دیا

’’بشار الاسد کا دی اینڈ ۔۔۔؟ ‘‘

datetime 30  اپریل‬‮  2017

’’بشار الاسد کا دی اینڈ ۔۔۔؟ ‘‘

ماسکو(این این آئی) روس اور مختلف فریقوں کے درمیان مذاکرات کی میز پر شامی صدر بشار الاسد کے انجام سے متعلق بحث زیرِ غور ہے۔عرب ٹی و ی کے مطابق روسی اہل کاروں کے بیانات کے حوالے سے بتایا گیا کہ اس معاملے کے ریڈ لائن کی صورت اختیار کر جانے کے بعد روس بشار… Continue 23reading ’’بشار الاسد کا دی اینڈ ۔۔۔؟ ‘‘

’’بشار الاسد کی حکومت ختم ‘‘ فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

’’بشار الاسد کی حکومت ختم ‘‘ فیصلہ سنا دیا گیا

ماسکو (این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے،انھیں جانا ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس میں کہی ۔ دونوں وزرائے خارجہ نے شام کے مستقبل… Continue 23reading ’’بشار الاسد کی حکومت ختم ‘‘ فیصلہ سنا دیا گیا

برطانیہ نے اہم اسلامی ملک کے صدر کو باقاعدہ دہشت گرد قرار دیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2017

برطانیہ نے اہم اسلامی ملک کے صدر کو باقاعدہ دہشت گرد قرار دیدیا

لندن(آئی این پی)برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے شامی صدر بشارالاسد کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو اب اس بات کا ادراک ہوجانا چاہیے کہ اس کا اتحادی فی الواقع ایک زہر ہے۔انھوں نے یہ بات موقر برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں گزشتہ وز شائع شدہ ایک مضمون میں لکھی… Continue 23reading برطانیہ نے اہم اسلامی ملک کے صدر کو باقاعدہ دہشت گرد قرار دیدیا

بشار الاسدکی فوج کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،اہم ترین مرکز پر قبضہ کرلیا،باغیوں کا حیرت انگیزردعمل

datetime 29  جنوری‬‮  2017

بشار الاسدکی فوج کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،اہم ترین مرکز پر قبضہ کرلیا،باغیوں کا حیرت انگیزردعمل

دمشق (آئی این پی)شامی سرکاری فوج چار سال کے بعد عین الفیجہ نامی پانی کی تنصیب میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی۔ یہاں سے دارالحکومت دمشق کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ بشار کی فوج 3 دیہات پر کنٹرول کے بعد الباب شہر کے نزدیک پہنچ گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام… Continue 23reading بشار الاسدکی فوج کی اب تک کی سب سے بڑی فتح،اہم ترین مرکز پر قبضہ کرلیا،باغیوں کا حیرت انگیزردعمل

شامی صدر بشارالاسد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا؟ عرب میڈیا کی رپورٹ

datetime 29  جنوری‬‮  2017

شامی صدر بشارالاسد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا؟ عرب میڈیا کی رپورٹ

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشارالاسد کو فالج کے حملے اور ذاتی محافظ کے حملے میں ہلاکت کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں تاہم ابھی تک کسی حکومتی یا باوثوق ذرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق لبنان، شام، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے ذرائع ابلاغ… Continue 23reading شامی صدر بشارالاسد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا؟ عرب میڈیا کی رپورٹ

شامی صدر بشارالاسدپر ’’انتہائی خطرناک بیماری کا اٹیک‘‘ خبروں نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

datetime 29  جنوری‬‮  2017

شامی صدر بشارالاسدپر ’’انتہائی خطرناک بیماری کا اٹیک‘‘ خبروں نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

دمشق(آئی این پی )شامی صدر بشارالاسدپر ’’فالج اٹیک‘‘ کی خبروں نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سے لے کر ہفتے کی صبح تک انٹرنیٹ پر ایسی خبروں کی بھرمار ہو گئی جن میں یہ بات بار ہا دہرائی گئی ہے کہ شامی صدر بشار الاسد فالج یا کسی… Continue 23reading شامی صدر بشارالاسدپر ’’انتہائی خطرناک بیماری کا اٹیک‘‘ خبروں نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

جنگ سے اعصابی تناؤ، بشارالاسد کی بائیں آنکھ متاثر، روسی میڈیا کادعویٰ 

datetime 23  جنوری‬‮  2017

جنگ سے اعصابی تناؤ، بشارالاسد کی بائیں آنکھ متاثر، روسی میڈیا کادعویٰ 

ماسکو(این این آئی)روسی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ نفسیاتی دباؤ اور اعصبای تشنج کے نتیجے میں شام کے صدر بشارالاسد کی بائیں آنکھ میں شدید تکلیف ہے۔روسی میڈیا کے مطابق پانچ سال سے شام میں جاری کشیدگی اور خانہ جنگی کے باعث صدر بشارالاسد نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوئے ہیں۔ اعصابی تناؤ کے… Continue 23reading جنگ سے اعصابی تناؤ، بشارالاسد کی بائیں آنکھ متاثر، روسی میڈیا کادعویٰ 

ٹرمپ کی کامیابی پر بشار الاسدخوش،اہم اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کی کامیابی پر بشار الاسدخوش،اہم اعلان کردیا

صنعاء (این این آئی) شام کے صدر بشار الاسد نے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ان کے اتحادی ہونگے۔پرتگال کے سرکاری ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بشار الاسد نے کہا کہ ٹرمپ کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وہ کیا کرنے… Continue 23reading ٹرمپ کی کامیابی پر بشار الاسدخوش،اہم اعلان کردیا