لاہور(یواین پی)ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں ملتان سلطانزکیخلاف میچ کے دوران وسیم اکرم کی بابراعظم کوڈانٹ ڈپٹ پرسوشل میڈیا صارفین ناراض ہوگئے۔بابراعظم کووسیم اکرم کی ڈانٹ ڈپٹ سوشل میڈیا صارفین کوپسند نہیں آئی۔ کراچی کنگز اورملتان سلطانز کے میچ میں خوشدل شاہ اوررائیلی روسو جب کراچی کنگز کے ...