این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی گئی ۔ ترجمان کے مطابق بلوچستان کے چار ہسپتالوں کو سامان بھیجا گیا ، اتوار کو بھیجے گئے سامان میں تین پی سی آر ٹیسٹنگ مشینیں اور 20 ہزار مکمل ٹیسٹنگ… Continue 23reading این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل کی تفصیلات سامنے آگئیں