جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کرنسی سمگلنگ کیس : کسٹم کورٹ نے عدم پیشی پرایان علی کو اشتہاری قراردیکر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

datetime 9  مارچ‬‮  2019

کرنسی سمگلنگ کیس : کسٹم کورٹ نے عدم پیشی پرایان علی کو اشتہاری قراردیکر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

راولپنڈی(این این آئی)کسٹم کورٹ نے کرنسی سمگلنگ کیس میں عدم پیشی پر ماڈل ایان علی کو اشتہاری قراردیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اورماڈل گرل کے اثاثہ جات ضبط کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم کورٹ راولپنڈی میں ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی،ماڈل ایان علی… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ کیس : کسٹم کورٹ نے عدم پیشی پرایان علی کو اشتہاری قراردیکر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

ایان علی کا دھماکہ خیز سرپرائز، وعدہ معاف گواہ بن گئی، منی لانڈرنگ میں اہم ترین سیاسی شخصیت اور اس کا بھائی بھی ملوث، سنسنی خیز انکشافات

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایان علی کا دھماکہ خیز سرپرائز، وعدہ معاف گواہ بن گئی، منی لانڈرنگ میں اہم ترین سیاسی شخصیت اور اس کا بھائی بھی ملوث، سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرنسی سمگلنگ میں ملوث ایان علی عدالت جانے سے گریزاں ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ان کے بیان نے تہلکہ مچا دیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کرنسی کی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ایان علی کے بیان نے منی لانڈرنگ مافیا کی نیندیں اڑا دی… Continue 23reading ایان علی کا دھماکہ خیز سرپرائز، وعدہ معاف گواہ بن گئی، منی لانڈرنگ میں اہم ترین سیاسی شخصیت اور اس کا بھائی بھی ملوث، سنسنی خیز انکشافات

میرے ساتھ موجود ویڈیو میں دو شخصیات کو کیوں گرفتار نہ کیا گیا ، وطن واپس آتے ہی کیا کرنے والی ہوں ؟ کرنسی اسمگلنگ گرل ماڈل ایان علی نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

میرے ساتھ موجود ویڈیو میں دو شخصیات کو کیوں گرفتار نہ کیا گیا ، وطن واپس آتے ہی کیا کرنے والی ہوں ؟ کرنسی اسمگلنگ گرل ماڈل ایان علی نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) کرنسی اسمگلنگ کیس میں نامزد ماڈل ایان علی نے جلد وطن واپس آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل معائنے کے بعد جلد وطن واپس آجا ئو ں گی، میرے ساتھ ایئرپورٹ پر ویڈیو میں جو دو لوگ تھے انہیں کیوں نہیں پکڑا گیا؟ دونوں شخصیات کو نہ گرفتار… Continue 23reading میرے ساتھ موجود ویڈیو میں دو شخصیات کو کیوں گرفتار نہ کیا گیا ، وطن واپس آتے ہی کیا کرنے والی ہوں ؟ کرنسی اسمگلنگ گرل ماڈل ایان علی نے دوٹوک اعلان کر دیا

’’ایان علی آصف زرداری اور بلاول کو کیا چیز خرید کر دیتی رہیں‘‘ جعلی اکائونٹ سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے باپ ، بیٹے کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

’’ایان علی آصف زرداری اور بلاول کو کیا چیز خرید کر دیتی رہیں‘‘ جعلی اکائونٹ سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے باپ ، بیٹے کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایان علی کے نام سےسامنے آنیوالے جعلی اکاؤنٹ سے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو اور صاحبزادی بختاور بھٹو کو ائیرٹکٹس جاری ہونے کا انکشاف، ایان علی کو اسی اکائونٹ سے ائیرٹکٹس جاری ہوتے رہے، معرو ف صحافی کامران شاہد نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات… Continue 23reading ’’ایان علی آصف زرداری اور بلاول کو کیا چیز خرید کر دیتی رہیں‘‘ جعلی اکائونٹ سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے باپ ، بیٹے کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی میدان میں آگئیں عدالت سے سزا اور جرمانہ کے بعد کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی میدان میں آگئیں عدالت سے سزا اور جرمانہ کے بعد کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) کسٹم عدالت میں ماڈل ایان علی نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں سزا اور جرمانہ کے خلاف درخواست دائر کر دی، عدالت نے دہری سزا کے خلاف دی گئی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔پیر کو کسٹم عدالت میں ایان علی نے سزا اور جرمانہ کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں… Continue 23reading کرنسی اسمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی میدان میں آگئیں عدالت سے سزا اور جرمانہ کے بعد کیا کام کر دیا؟بڑی خبر آگئی

کرنسی سمگلنگ کیس :ماڈل گرل ایان علی کے تیسری بار نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

کرنسی سمگلنگ کیس :ماڈل گرل ایان علی کے تیسری بار نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(شوبز ڈیسک) ماڈل گرل ایان علی کے کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ہفتہ کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کی، تاہم ہر بار کی طرح ماڈل ایان علی ہفتہ کو بھی عدالت میں… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ کیس :ماڈل گرل ایان علی کے تیسری بار نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ایان علی کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

ایان علی کو گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی(سی پی پی)کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایان علی کو 6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کیساتھ پیش ہونے کاحکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت سپیشل جج کسٹمز کی عدالت میں ہوئی… Continue 23reading ایان علی کو گرفتار کرنے کا حکم

سندھ منی لانڈرنگ سکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا ،بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ،جانتے ہیں زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے کیا کچھ خریدا گیا؟

datetime 11  جولائی  2018

سندھ منی لانڈرنگ سکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا ،بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ،جانتے ہیں زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے کیا کچھ خریدا گیا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں منی لانڈرنگ کے معاملہ میں بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے لاکھوں کی پینٹنگز بھی خریدی گئیں۔سندھ منی لانڈرنگ اسکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا ، بے… Continue 23reading سندھ منی لانڈرنگ سکینڈل پاناما سے بڑا ہنگامہ بن گیا ،بے نامی اکاؤنٹس سے سپر ماڈل ایان علی کو بھی رقم جاری ہونے کا انکشاف ،جانتے ہیں زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی شریک حیات کیلئے کیا کچھ خریدا گیا؟

ڈالر گرل ایان علی کہاں اور کس حال میں ہیں، پاکستانی خوبرو ماڈل ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، بڑی خبر آگئی

datetime 20  فروری‬‮  2018

ڈالر گرل ایان علی کہاں اور کس حال میں ہیں، پاکستانی خوبرو ماڈل ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری برقرار، پیش نہ ہوئیں تو اشتہاری قرار دیدیا جائے گا، کسٹم عدالت نے آخری موقع دیتے ہوئے سخت وارننگ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، تاہم ڈالر گرل ایان علی آج بھی عدالت میں… Continue 23reading ڈالر گرل ایان علی کہاں اور کس حال میں ہیں، پاکستانی خوبرو ماڈل ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، بڑی خبر آگئی

Page 2 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9