پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2021

اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے بانی رہنما اور پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کروں گا، میں انصاف کیلئے انہی اداروں کے پاس جاسکتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ جب… Continue 23reading اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کے ایک معتمد خاص نے رابطہ کرکے فارن فنڈنگ کیس سے دستبردار ہو نے کی پیشکش کی، اکبر ایس بابرکے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کے ایک معتمد خاص نے رابطہ کرکے فارن فنڈنگ کیس سے دستبردار ہو نے کی پیشکش کی، اکبر ایس بابرکے تہلکہ خیز انکشافات

صوابی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم کے ایک معتمد خاص نے رابطہ کرکے پیشکش کی ہے کہ وہ فارن فنڈنگ کیس سے دستبردار ہو جائیں جس کے بدلے انہیں ان کی پسند کا کوئی بھی… Continue 23reading وزیراعظم کے ایک معتمد خاص نے رابطہ کرکے فارن فنڈنگ کیس سے دستبردار ہو نے کی پیشکش کی، اکبر ایس بابرکے تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان نے جو پلندہ سپریم کورٹ میں جمع کرایا وہ مکمل جعلی ہے ، غیر قانونی فنڈنگ کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیاگیا؟ پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کے مزید تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2021

عمران خان نے جو پلندہ سپریم کورٹ میں جمع کرایا وہ مکمل جعلی ہے ، غیر قانونی فنڈنگ کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیاگیا؟ پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کے مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ ہم نے دو کمپنیوں سے جو ثبوت دیئے ہیں وہ تقریبا ًتین ملین ڈالر کے ہیں ۔ہم نے یہ کبھی بھی کلیم نہیں کیا کہ یہ پیسے ہنڈی کے ذریعے آئے ہیں۔ ہنڈی کے ذریعے جو پیسہ ہے وہ مشرق… Continue 23reading عمران خان نے جو پلندہ سپریم کورٹ میں جمع کرایا وہ مکمل جعلی ہے ، غیر قانونی فنڈنگ کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیاگیا؟ پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کے مزید تہلکہ خیز انکشافات

فارن فنڈنگ کیس، کمیٹی ناکام ہوچکی ، جو سکروٹنی ہو رہی ہے وہ بالکل شفاف نہیں ،پی ٹی آئی نے میڈیا پر جھوٹ بولا،اکبر ایس بابر نے سوالات اٹھا دیے

datetime 20  جنوری‬‮  2021

فارن فنڈنگ کیس، کمیٹی ناکام ہوچکی ، جو سکروٹنی ہو رہی ہے وہ بالکل شفاف نہیں ،پی ٹی آئی نے میڈیا پر جھوٹ بولا،اکبر ایس بابر نے سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد( آن لائن )پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی ناکام ہوچکی ہے، جو سکروٹنی ہو رہی ہے وہ بالکل شفاف نہیں ہے،تمام ریکارڈ الیکشن کمیشن کے حوالے کیا جائے ،سب کے… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس، کمیٹی ناکام ہوچکی ، جو سکروٹنی ہو رہی ہے وہ بالکل شفاف نہیں ،پی ٹی آئی نے میڈیا پر جھوٹ بولا،اکبر ایس بابر نے سوالات اٹھا دیے

غیر ملکی فنڈنگ کا اعتراف پی ٹی آئی کے بانی رکن نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021

غیر ملکی فنڈنگ کا اعتراف پی ٹی آئی کے بانی رکن نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصا ف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ آج بھی تحریک انصاف کا رکن ہوں، میرے حق میں الیکشن کمیشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے آچکے ہیں، میرے سامنے غیرقانونی فنڈنگ اور کرپشن کا معاملہ آیا تو اصولوں… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ کا اعتراف پی ٹی آئی کے بانی رکن نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے کروڑوں کی غیر قانونی فنڈنگ،پی ٹی آئی کے بانی رہنما کے وزیراعظم پر الزامات

datetime 14  جنوری‬‮  2021

امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے کروڑوں کی غیر قانونی فنڈنگ،پی ٹی آئی کے بانی رہنما کے وزیراعظم پر الزامات

اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی) امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا تمام کام عمران خان اور تحریک انصاف کی مرضی سے ہوا، اس بات کا الزام پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے عائد کیا، انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے… Continue 23reading امریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا کام عمران خان کی مرضی سے ہوا، مشرق وسطیٰ اور سعودی عرب سے کروڑوں کی غیر قانونی فنڈنگ،پی ٹی آئی کے بانی رہنما کے وزیراعظم پر الزامات

تحریک انصاف نے فنڈنگ قوانین کی دھجیاں اڑائیں عمران خان سے اداروں کو کام سے روکنے کی توقع نہیں تھی اکبر ایس بابر پھٹ پڑے

datetime 9  جولائی  2020

تحریک انصاف نے فنڈنگ قوانین کی دھجیاں اڑائیں عمران خان سے اداروں کو کام سے روکنے کی توقع نہیں تھی اکبر ایس بابر پھٹ پڑے

اسلام آباد ( آ ن لائن ) تحریک انصاف کے سابق عہدیدار اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان سے اداروں کو کام سے روکنے کی توقع نہیں تھی، فارن فنڈنگ کیس میں تاخیری حربے استعمال کیے گئے ہیں۔ایک بیان میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما اکبر ایس بابر… Continue 23reading تحریک انصاف نے فنڈنگ قوانین کی دھجیاں اڑائیں عمران خان سے اداروں کو کام سے روکنے کی توقع نہیں تھی اکبر ایس بابر پھٹ پڑے

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو مبینہ دھمکیاں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

datetime 18  فروری‬‮  2020

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو مبینہ دھمکیاں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے محرک اکبر ایس بابر کو مبینہ ڈرانے دھمکانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا، ای سی پی نے مبینہ دھمکیوں کے حوالے سے درخواست 27 فروری کیلئے مقرر کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اکبر ایس بابر نے درخواست میں موقف اپنایا… Continue 23reading پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو مبینہ دھمکیاں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ، تو پارٹی کیسے چلے گی؟بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے بڑا الزام لگا دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ، تو پارٹی کیسے چلے گی؟بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے بڑا الزام لگا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے الزام لگایا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کی قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہوگی تو پارٹی کیسے چلے گی؟۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ 2011 میں وزیراعظم عمران خان کو فنڈنگ کے معاملے پر خط لکھا گیا… Continue 23reading قیادت غیر ملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ، تو پارٹی کیسے چلے گی؟بانی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے بڑا الزام لگا دیا

Page 3 of 6
1 2 3 4 5 6