منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

اٹلی کشتی حادثہ میں پاکستانی جاں بحق نوجوان کی ڈیڈ باڈی واپس لانے کیلئے ایجنٹ نے لواحقین سے لاکھوں روپے کا تقاضا کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

اٹلی کشتی حادثہ میں پاکستانی جاں بحق نوجوان کی ڈیڈ باڈی واپس لانے کیلئے ایجنٹ نے لواحقین سے لاکھوں روپے کا تقاضا کر دیا

مریدکے(این این آئی)اٹلی کشتی حادثہ کا شکار ہونے والوں میں دو نوجوانوں کا تعلق مریدکے سے ہے،دونوں آپس میں کزن اور شادی شدہ ہیں،ایک بچ گیا،ایک کی ہلاکت ہوگئی،متاثرہ خاندان سوگ میں مبتلا ہے،گھروں میں قیامت ہے،حکومت نے رابطہ نہ کیا،ایجنٹ نے جاں بحق بیٹے کی لاش واپس لانے کیلئے پچیس لاکھ روپے کی ڈیمانڈ… Continue 23reading اٹلی کشتی حادثہ میں پاکستانی جاں بحق نوجوان کی ڈیڈ باڈی واپس لانے کیلئے ایجنٹ نے لواحقین سے لاکھوں روپے کا تقاضا کر دیا

اٹلی کشتی حادثہ،معروف پاکستانی کھلاڑی بھی مرنے والوں میں شامل

datetime 1  مارچ‬‮  2023

اٹلی کشتی حادثہ،معروف پاکستانی کھلاڑی بھی مرنے والوں میں شامل

اسلام آباد(این این آئی)اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوگئیں۔ اس حوالے سے کوچ غلام عباس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ اٹلی کشتی حادثے میں قومی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا… Continue 23reading اٹلی کشتی حادثہ،معروف پاکستانی کھلاڑی بھی مرنے والوں میں شامل

اٹلی واقعہ: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، 12 بچے بھی شامل

datetime 27  فروری‬‮  2023

اٹلی واقعہ: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، 12 بچے بھی شامل

روم (این این آئی)اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے حادثے میں اموات کی تعداد 59 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 12 بچے بھی شامل ہیں، کشتی میں سوار 28 پاکستانی شہری بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئے ہیں۔اطالوی حکام کے… Continue 23reading اٹلی واقعہ: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، 12 بچے بھی شامل

اٹلی کشتی حادثہ : گجرات، کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ میں قیامت صغریٰ برپا

datetime 27  فروری‬‮  2023

اٹلی کشتی حادثہ : گجرات، کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ میں قیامت صغریٰ برپا

گجرات(آئی این پی ) ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے 28نوجوان یورپ جاتے لیبیا میں کشتی ڈوب جانے سے جاں بحق ، اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 40 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ۔ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے بہت سے گھروں… Continue 23reading اٹلی کشتی حادثہ : گجرات، کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ میں قیامت صغریٰ برپا