ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

آئی ایس پی آرنے سوشل میڈیاصارفین کوسخت وارننگ جاری کردی

datetime 23  فروری‬‮  2017

آئی ایس پی آرنے سوشل میڈیاصارفین کوسخت وارننگ جاری کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرنے کہاہے کہ آئی ایس پی آر کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی پیغامات چلائے جا رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے اہم وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔… Continue 23reading آئی ایس پی آرنے سوشل میڈیاصارفین کوسخت وارننگ جاری کردی

’’قوم تسلی رکھے ‘‘ خوفناک پیغامات عوام میں گردش کرنے لگے ۔۔آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

’’قوم تسلی رکھے ‘‘ خوفناک پیغامات عوام میں گردش کرنے لگے ۔۔آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

راولپنڈی(مانیٹنرگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے متعلق پیغامات افواہیں ہیں۔ آئی ایس پی آر کے پیغامات واٹس ایپ کے ذریعے جاری نہیں کئے جاتے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان پیغامات… Continue 23reading ’’قوم تسلی رکھے ‘‘ خوفناک پیغامات عوام میں گردش کرنے لگے ۔۔آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان اورآئی ایس پی آر کے ڈی جی میجرجنرل آصف غفورنے کہاہے کہ پاک فوج عوام سے رابطے کےلئے پیغام رسانی کےلئے اپنی آفیشل ویب سائیٹس ٹوئیٹر،فیس بک اورویب سائیٹ کا استعمال کرتی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرنےکہا کہ پاک فوج پیغامات… Continue 23reading پاک فوج رابطے کےلئے کون سی سماجی رابطے کی ویب سائیٹس استعمال کرتی ہے ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت کردی

دہشتگردوں کا خاتمہ،افغانستان سے آئی تجاویز پر سپہ سالار نے فیصلہ دے دیا۔۔فوج کو اہم ہدایات جاری

datetime 21  فروری‬‮  2017

دہشتگردوں کا خاتمہ،افغانستان سے آئی تجاویز پر سپہ سالار نے فیصلہ دے دیا۔۔فوج کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا سکیورٹی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے… Continue 23reading دہشتگردوں کا خاتمہ،افغانستان سے آئی تجاویز پر سپہ سالار نے فیصلہ دے دیا۔۔فوج کو اہم ہدایات جاری

بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی

datetime 13  فروری‬‮  2017

بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے ایک بارپھرلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھمبرسیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے پیرکے روزایک بارپھرلائن آف کنڑول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جوابی… Continue 23reading بھارتی فوج کی ایک بارپھرلائن آف کنڑول پرفائرنگ ،3جوان زخمی

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس

datetime 8  فروری‬‮  2017

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس ہوئی.کورکمانڈر کانفرنس میں بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کے معاملہ پر غور کیا گیا۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول، اور ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی سے خطے کے امن کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ آئی ایس… Continue 23reading آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس

جنگی جنون کی انتہا،بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھرگھٹیاحرکت کردی ،پاک فوج کے بھرپورجواب نے چپ کرادی

datetime 2  فروری‬‮  2017

جنگی جنون کی انتہا،بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھرگھٹیاحرکت کردی ،پاک فوج کے بھرپورجواب نے چپ کرادی

راولپنڈی(این این آئی)بھارت نے ایک با ر پھر لائن آف کنٹرول پرسیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی ،پاکستانی فوج کے موثرجواب پرفائرنگ کاسلسلہ رک گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے غیرذمہ دارانہ رویہ جاری ہے جمعرات کوبھارت نے ایک بارپھر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف… Continue 23reading جنگی جنون کی انتہا،بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھرگھٹیاحرکت کردی ،پاک فوج کے بھرپورجواب نے چپ کرادی

فوجی عدالتوں نے اپنی مدت پوری ہونے پر کام روک دیا ،آئی ایس پی آر

datetime 8  جنوری‬‮  2017

فوجی عدالتوں نے اپنی مدت پوری ہونے پر کام روک دیا ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈ یسک)آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں نے اپنی مدت پوری ہونے پر کام روک دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتیں آئینی ترمیم کےمطابق تشکیل دی گئی تھیں۔فوجی عدالتوں کی مدد سے دہشتگردوں کی کارروائیاں کم ہوئی۔آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں نے اپنی مدت… Continue 23reading فوجی عدالتوں نے اپنی مدت پوری ہونے پر کام روک دیا ،آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2017

آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی ہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی ایچ اے کا کوئٹہ میں کوئی پروجیکٹ اس وقت نہیں چل رہا۔ آئی ایس پی آرنے کہاکہ بعض لوگ جعلی ویب سائیٹس بناکرلوگوں کولوٹ رہے ہیں اوران کے خلاف کارروائی شروع کردی… Continue 23reading آئی ایس پی آر نے ڈی ایچ اے کوئٹہ پروجیکٹ کی تردید کردی