راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈ یسک)آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں نے اپنی مدت پوری ہونے پر کام روک دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتیں آئینی ترمیم کےمطابق تشکیل دی گئی تھیں۔فوجی عدالتوں کی مدد سے دہشتگردوں کی کارروائیاں کم ہوئی۔آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں نے اپنی مدت پوری ہونے پر کام روک دیا ہے فوجی عدالتوں میں قانون کے مطابق فیصلےکیےگئے۔فوجی عدالتوں کو274مقدمات بجھوائیں گے، 161 مقدمات میں سزائے موت،113میں قید کی سزاسنائی گئی،ان مجرموں میں سے12کوپھانسی دی جا چکی ہے۔