fbpx
تازہ تر ین :

اوورسیز پاکستانی

خلیجی ممالک میں ایک لاکھ کے لگ بھگ پاکستانی پھنس کر رہ گئے ،حکومت پاکستان سے مدد مانگ لی

  منگل‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:50
دبئی( آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے ممالک معاشی بحران کا شکار ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے اب تک کروڑوں افراد کو ملازمتوں سے نکالا جا چکا ہے۔ خلیجی ممالک میں بھی لاک ڈائون اور کاروبار کی بندش کے باعث ایسی ہی صورت حال ...

کورونا فنڈ: کرونا فنڈ! وزیراعظم کی اپیل نے کام کر دکھایا اوورسیز پاکستانیوں نے 24 گھنٹوں میں 2400 خاندانوں کی ذمہ داری اٹھالی

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2020  |  21:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت اوورسیز کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وزیراعظم کی اپیل پر 24 گھنٹوں میں 2400 خاندانوں کی ذمہ داری اٹھالی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی و ترقی انسانی وسائل زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ 24گھنٹوں میں 45ممالک سے ساڑھے چار ...

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیج کا اعلان بیرون ملک سے آنے والے افراد کتنے موبائل مفت لا سکتے ہیں ؟ جانئے

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  14:22
لاہور(آن لائن)حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان رقوم بھجوانے کے بدلے میں مراعات دینے کا پلان مرتب کر لیا ہے۔نئے منصوبہ پر عملدرآمد سے امیگرنٹس کو ہوائی ٹکٹ پر رعایت اور مقررہ حد سے زیادہ سامان کے ساتھ ساتھ 2 موبائل بھی مفت لانے کی اجازت ہوگی۔اس کے علاوہ امیگرنٹس ...

2019 میں اوورسیز پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ تعداد کتنے لاکھ سے تجاویز کر گئی ، رپورٹ جاری

  اتوار‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2019  |  8:40
اسلام آباد (این این آئی)اوورسیز پاکستانیوں کی تعداد سال 2019 میں چار لاکھ تیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔وزارت نے سال کے پہلے نو مہینوں میں 430،529 افراد کو بیرون ملک ملازمت کیلئے رجسٹر کیا۔سال 2018 میں یہ تعداد صرف 382،429 افراد تک محدود تھی۔خلیجی ممالک سے معاہدوں اور حکومتی اقدامات ...

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجا جانیوالا زرمبادلہ سب سے زیادہ کس چیز پر خرچ کیا جاتا ہے؟ ایسے حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  15:56
کراچی(نیوز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجا جانے والا زرمبادلہ سب سے زیادہ بچوں کی تعلیم پر خرچ ہوتا ہے۔ زرمبادلہ کی بدولت ناصرف ملک بھر کے ساڑھے سات لاکھ بچے اچھے اسکولوں میں زیرتعلیم ہیں بلکہ اس زرمبادلہ کا بڑا حصہ کتابوں اور تعلیمی اشیا تک رسائی ...

بیرون ملک پاکستانیوں نے 2017میں کتنے ارب ڈالر پاکستان بھجوائے؟ 2018میں یہ تعداد کہاں تک چلی جائیگی، پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

  پیر‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2018  |  13:30
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوورسیز پاکستانی بھی ملکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے میدان میں آگئے،رواں سال بیرون ممالک سے بھیجی گئی تارکین وطن کی رقوم میں بڑا اضافہ، 2018میں یہ رقم اور کتنے گنا بڑھ سکتی ہے، عالمی بینک کی ایسی رپورٹ کے پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے۔ تفصیلات ...

اوورسیز پاکستانیوں پر بڑی پابندی عائد ،پاکستانی شہری بیرون ملک سے ایک سال میں کتنے موبائل فون بغیر ٹیکس لاسکتے ہیں؟حکومت نے اہم اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  6:23
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سمندر پار پاکستانی اب سال بھر میں صرف ایک موبائل فون پاکستان لا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ پورے سال میں اپنے خاندان کے لیے محض ایک موبائل فون لاسکیں گے ۔وزیر مملکت حماد اظہر کا کہنا ...

’’تارکین وطن پاکستان کے سب سے بڑے عاشق نکلے‘‘ اوورسیزپاکستانیوں نے ڈیمز کیلئے چیف جسٹس پرپائونڈز کی بارش کر دی چند ہی منٹ میں کتنےبڑی رقم جمع ہوگئی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  جمعہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:46
لندن (نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ میں ایک ہزار پانڈ مزید دینے کا اعلان کردیا جبکہ سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے ڈیم فنڈ میں 53 لاکھ پا ئو نڈ کا عطیہ دیاگیا،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈیم فنڈریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ...

بیرون ملک پاکستانیوں کووطن واپسی، پی ٹی آئی حکومت نے پہلی بڑی کامیابی حاصل کرلی

  بدھ‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  6:34
اسلام آباد(این این آئی)بیرون ملک پاکستانیوں کووطن واپس لانے کے لئے حکومتی منصوبہ بندی مکمل کرلی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے سمندرپارپاکستانیوں کوایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستانیوں کووطن واپس لانے کے لئے حکومتی منصوبہ بندی مکمل کرلی۔ نیا پاکستان کالنگ’’ منصوبے کے آغاز پر ...

کون کہتا ہے اوورسیز پاکستانی ڈالر نہیں بھیج رہے؟ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کے ڈیم فنڈ کیلئے ڈالروں کی برسات کر دی ،پاکستانی نژاد امریکی شہری نےکتنے ارب ڈالر دینے کا اعلان کر دیا؟

  منگل‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:47
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں ڈالروں کی برسات کر دی، کینیڈا میں ہونیوالی تقریب میں کسی نے ایک لاکھ ڈالر تو کسی کی جانب سے 50ہزار ڈالر کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پانی کی قلت اور آبی ذخائر کی تعمیر کیلئے ...

ملک میں زرمبادلہ لانے والوں کیلئے مراعات کا اعلان! بینک کے ذریعے آنے والے ایک ڈالر پر کتنے روپے ملیں گے؟ وزیر اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان کردیا

  منگل‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:34
اسلام باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانیوں کے امور سے متعلق اجلاس، ملک میں زر مبادلہ لانے والوں کے لیے مراعات کا اعلان ، 15فیصد سے زائد ترسیلات پر فی ڈالر 3روپے دئیے جائینگے ، غیر ملکی کرنسی میں انفرادی ٹرانزیکشن کی زیادہ سے زیادہ حد ...

ڈیم فنڈ میں کروڑوں کے عطیات۔۔ بیرون ملک پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے کا فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے شانداراعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  14:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈیمز فنڈ کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں، انسان سب سے زیادہ اپنی اولاد سے محبت کرتا ہے اور کیا ہم اپنی اولاد کو مقروض چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں، ان کو ...

اتنا چندہ دینگے کہ ایک دو نہیں بلکہ اب کئی ڈیمز بنیں گے وزیراعظم عمران خان کی اپیل کے بعد سب سے بڑا اعلان کر دیا گیا وہ بھی کس کی طرف سے ۔۔۔

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  12:03
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر اوورسیز پاکستانیوں کی لبیک ، ڈیمز فنڈ میں مسلسل اضافہ، اتنے فنڈز جمع کروائیں گے کہ پاکستان میں ایک نہیں کئی ڈیمز بنیں گے، پاکستان کمیونٹی سینٹرلندن کے چیئرمین کا شاندار اعلان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی اپیل ...

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے تاریخی دن سپریم کورٹ نے ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا

  جمعہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2018  |  13:38
لاہور(نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دیتے ہوئے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نادرا کی معاونت سے انتظامات کو یقینی بنائے اور انٹرنیٹ ووٹنگ (آئی ووٹنگ)کے انتخابی نتائج کو بالکل علیحدہ رکھا ...

عمران خان کی قیادت پر اعتماد، قرضوں میں ڈوبے پاکستان کو بچانے کیلئے قوم متحد ہو گئی، قرضے اتارنے کیلئے اوورسیز پاکستانیوں نے شاندار مثال قائم کر دی

  پیر‬‮ 13 اگست‬‮ 2018  |  16:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان پر قوم کا اعتماد،قرضوں میں جکڑے پاکستان کو نجات دلانے کیلئے قوم متحد ہو گئی، اوورسیز پاکستانیوں نے مثالی کام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اس وقت غیر ملکی قرضوں کے باعث شدید معاشی مسائل کا شکار ہو چکا ہے اور معاشی اشارئیے ...

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ رائٹس دینے کا معاملہ

  جمعہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2017  |  0:00
اسلام آباد (آن لائن)سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ رائٹس دینے کے معاملے پر 28 ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کے وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باضابطہ تحریری درخواست جمع کروائی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ، کینڈا اور دیگر ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں نے الیکشن کمیشن میں مشترکہ درخواست ...

’’ہمارے دروازے آپ کیلئے کھلے ہیں‘‘عرب ممالک کے منہ موڑتے ہی ایک اور بڑا ملک میدان میں آ گیا، ہزاروں پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان

  منگل‬‮ 21 فروری‬‮ 2017  |  15:54
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کے بے روز گار ہونے کے بعد تیزی سے ترقی کرتے اور توانائی سے مالامال وسطی ایشیائی ملک آذربائیجان نے ہزاروں پاکستانیوں کو اپنے ہاں نوکریاں دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق خام تیل کی قیمت میں کمی کے ...

بیرون ممالک پیاروں کو تحفہ بھیجنا مشکل ہوگیا، بڑا اقدام ہو گیا

  ہفتہ‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2016  |  9:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پوسٹ نے بیرون ممالک کے لئے کوریئر سروس کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کرتے ہوئے پچاس فیصد تک اضافہ کردیا۔پاکستان پوسٹ نے بیرون ممالک کے لئے کوریئر سروس کی فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا ہے، امریکا ، برطانیہ ، عرب امارات ، ...