جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2023

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

اسلا م آباد (این این آئی)ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح ساڑھے سات بجے سے دن ڈیڑھ بجے تک ہوں گے،جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح ساڑھے سات بجے سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔

شدید سردی کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

datetime 12  جنوری‬‮  2023

شدید سردی کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی محکمہ تعلیم نے شدید سردی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی، جس کا اطلاق فوری نافذ العمل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔ وفاقی محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار شدید سردی کے باعث تبدیل کئے… Continue 23reading شدید سردی کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

محکمہ تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے

datetime 30  جولائی  2022

محکمہ تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے

بہاولنگر(این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب نے یکم اگست سے بہاولنگر سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے ہیں محکمہ تعلیم پنجاب کے ذرائع کے مطابق بوائز سکولز صبح 7.30بجے لگیں گے چھٹی 1.15ہوگی جبکہ گرلز سکولز صبح 7.15بجے لگیں گے اور چھٹی 1بجے ہوگی اسی طرح جمعہ کے روز بوائز سکولوں میں… Continue 23reading محکمہ تعلیم نے سکولوں کے اوقات کار جاری کردیئے

ملازمت کرنیوالی خواتین اور 15 سے18 سالہ بچوں کیلئے اوقات کار مقرر

datetime 1  جون‬‮  2021

ملازمت کرنیوالی خواتین اور 15 سے18 سالہ بچوں کیلئے اوقات کار مقرر

مکوآنہ (این این آئی )خواتین کو شام 8 بجے کے بعد ملازمت کے لئے حکومت سے باقاعدہ اجازت لینا ہوگی جبکہ خواتین ، 15 سے18 سالہ بچوں کے لئے صبح 9 سے شام 8 بجے کے علاوہ ملازمت پر پابندی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق خواتین کو شام 8 بجے کے بعد ملازمت کے لئے حکومت سے… Continue 23reading ملازمت کرنیوالی خواتین اور 15 سے18 سالہ بچوں کیلئے اوقات کار مقرر

دلہنیں تیار ہو کر گاڑی میں بیٹھی رہ جاتی ہیں اور شادی ہالز بند ہو جاتے ہیں شادی ہال اب رات کو 10کے بجائے کتنے بجے بند ہوا کرینگے؟ چیف جسٹس کا زبردست اعلان ،عوام کو خوش کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

دلہنیں تیار ہو کر گاڑی میں بیٹھی رہ جاتی ہیں اور شادی ہالز بند ہو جاتے ہیں شادی ہال اب رات کو 10کے بجائے کتنے بجے بند ہوا کرینگے؟ چیف جسٹس کا زبردست اعلان ،عوام کو خوش کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان نے شادی ہالز کے اوقات بڑھانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے شادی ہالز کی بندش کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس نے ڈی سی لاہور صالحہ سعید کو شادی ہالز… Continue 23reading دلہنیں تیار ہو کر گاڑی میں بیٹھی رہ جاتی ہیں اور شادی ہالز بند ہو جاتے ہیں شادی ہال اب رات کو 10کے بجائے کتنے بجے بند ہوا کرینگے؟ چیف جسٹس کا زبردست اعلان ،عوام کو خوش کر دیا

مظفرآباد ‘حکومت کی طرف سے ہوٹلوں پر شادی بیاہ کے اوقات کار پر عملدرآمد نہ کروایا جاسکا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

مظفرآباد ‘حکومت کی طرف سے ہوٹلوں پر شادی بیاہ کے اوقات کار پر عملدرآمد نہ کروایا جاسکا

مظفرآباد(این این آئی)حکومت کی طرف سے ہوٹلوں پر شادی بیاہ کے اوقات کار پر عملدرآمد نہ کروایا جاسکا۔رات گئے تک تقریبات کا سلسلہ زور شور سے جاری ،معصوم بچوں سمیت معمر افراد بھوک سے نڈھال ہونے لگے۔کھانا رات 1بجے کے بعد ،ہوٹلز اور شادی ہالز میں من پسند ریٹس سے سفید پوش طبقہ کو پیس… Continue 23reading مظفرآباد ‘حکومت کی طرف سے ہوٹلوں پر شادی بیاہ کے اوقات کار پر عملدرآمد نہ کروایا جاسکا

رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں اوردیگر تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

datetime 26  مئی‬‮  2017

رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں اوردیگر تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی نظامت تعلیمات نے رمضان المبار ک میں وفاق میں سرکاری سکولوں اوراپنے دفترکے نئے اوقات کارجاری کردیئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کادفترصبح 8سے 2بجے تک کھلارہے گاجبکہ جمعہ کواس کے اوقات کار8بجے سے 1بجے تک ہونگے ۔جبکہ وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے اب نئے اوقات کارکےمطابق صبح 8سے 1بجے جبکہ جمعہ… Continue 23reading رمضان المبارک میں سرکاری سکولوں اوردیگر تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

پاکستان میں سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل ۔۔۔ نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان میں سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل ۔۔۔ نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی، نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح رواں سال بھی 15 اکتوبر کے بعد سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے، موسم سرما کیلئے… Continue 23reading پاکستان میں سکولوں کے اوقات کار اچانک تبدیل ۔۔۔ نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا