ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطی

datetime 19  مئی‬‮  2022

بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کے آغاز پر پروٹوکول کی ایک فاش غلطی دیکھنے میں آئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے کمرے میں امریکا اور پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے تھے، امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن پاکستانی جھنڈے اور… Continue 23reading بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطی

یوکرین رو س کو جنگ میں ہرا سکتا ہے امریکہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2022

یوکرین رو س کو جنگ میں ہرا سکتا ہے امریکہ نے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین رو س کو جنگ میں ہرا سکتا ہے۔برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے روسی حملے کے خلاف یوکرین کے عوام کی مزاحمت کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ معلوم… Continue 23reading یوکرین رو س کو جنگ میں ہرا سکتا ہے امریکہ نے بڑا دعویٰ کردیا

14اگست کی رات اشرف غنی سے ٹیلیفون پر کیا با ت چیت ہوئی؟امریکی وزیر خارجہ کے اہم انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

14اگست کی رات اشرف غنی سے ٹیلیفون پر کیا با ت چیت ہوئی؟امریکی وزیر خارجہ کے اہم انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی نے مرتے دم تک لڑنے کا وعدہ کیا تھا تاہم طالبان کے آنے پر وہ کابل سے فرار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن سے سوال کیا گیا کہ کیا انہوں نے ذاتی طور پر اشرف… Continue 23reading 14اگست کی رات اشرف غنی سے ٹیلیفون پر کیا با ت چیت ہوئی؟امریکی وزیر خارجہ کے اہم انکشافات

پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کیخلاف بھی رہا،افغان صورتحال پر امریکہ کھل کر بول پڑا

datetime 14  ستمبر‬‮  2021

پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کیخلاف بھی رہا،افغان صورتحال پر امریکہ کھل کر بول پڑا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک طالبان خواتین کو حقوق نہیں دیتے اور افغانستان سے نکلنے کے خواہش مندوں کو جانے کی اجازت نہیں دیتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان سے امریکی… Continue 23reading پاکستان نے ہمارے ساتھ تعاون بھی کیا اور ہمارے مفادات کیخلاف بھی رہا،افغان صورتحال پر امریکہ کھل کر بول پڑا

طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں اگر۔۔۔ امریکہ نے بڑی شرط رکھ دی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں اگر۔۔۔ امریکہ نے بڑی شرط رکھ دی

واشنگٹن ٗ کابل (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کر سکتا ہے بصورت دیگر ایسا نہیں ہوگا۔انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ میری امید اور امید سے بڑھ کر توقع یہ ہے کہ افغانستان… Continue 23reading طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں اگر۔۔۔ امریکہ نے بڑی شرط رکھ دی

طالبان کی حکومت کو صرف ایک شرط پر مانیں گے امریکہ کا بڑا اعلان

datetime 16  اگست‬‮  2021

طالبان کی حکومت کو صرف ایک شرط پر مانیں گے امریکہ کا بڑا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں مستقبل کی حکومت کو صرف اس صورت میں تسلیم کرے گا جب وہ اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق کا احترام کرے اور دہشت گردوں کو ملک سے دور رکھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین طالبان کی جانب سے طالبان کو ایک جائز حکومت… Continue 23reading طالبان کی حکومت کو صرف ایک شرط پر مانیں گے امریکہ کا بڑا اعلان

ایران کو نہ روکا تو چند ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، امریکہ کا دعویٰ

datetime 3  فروری‬‮  2021

ایران کو نہ روکا تو چند ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، امریکہ کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے وزیر خارجہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر چند مہینوں یا ہفتوں میں ایٹم بم تیار کرلے گا۔وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری تنازع بہت شدید ہوسکتا ہے کیوں کہ ایران… Continue 23reading ایران کو نہ روکا تو چند ہفتوں میں ایٹم بم بنا لے گا، امریکہ کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ کا کون سا فیصلہ برقرار رکھا جائیگا؟ جوبائیڈن کے نامزد وزیر خارجہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

ڈونلڈ ٹرمپ کا کون سا فیصلہ برقرار رکھا جائیگا؟ جوبائیڈن کے نامزد وزیر خارجہ نے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاہے کہ جوبائیڈن مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا کون سا فیصلہ برقرار رکھا جائیگا؟ جوبائیڈن کے نامزد وزیر خارجہ نے بڑا اعلان کر دیا