fbpx
تازہ تر ین :

انعام بٹ

انعام بٹ ساؤتھ ایشین گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پْرعزم

  بدھ‬‮ 27 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:40
اسلام آباد (این این آئی)انعام بٹ پہلوان ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز یکم دسمبر سے نیپال میں شروع ...

قومی ہیرو ریسلر انعام بٹ کو وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال پذیرائی نہ مل سکی

  بدھ‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:55
اسلام آباد (آن لائن) قومی ہیرو اور ورلڈ چیمپئن ریسلر انعام بٹ کو وفاقی حکومت کی جانب سے تاحال پذیرائی نہ مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ کی پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے ...

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن کی آمد پاکستان کیلئے خوشیاں بھی لے آئی ، بڑی کامیابی حاصل

  منگل‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:24
دوحہ( آن لائن )پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے دوحا میں جاری ورلڈ بیچ ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا،انعام بٹ نے 6 باٹس میں ناقابل شکست رہتے ہوئے ایک بار پھر خود کو چیمپئن ریسلر منوالیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے دوحا ...

قومی ریسلر انعام بٹ کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا

  جمعرات‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:40
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے رواں ماہ برازیل میں ہونیوالی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا ہے۔ اس موقع پر ...

بیچ ریسلنگ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:25
لاہور(این این آئی)بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں سلور میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔انعام بٹ برازیل سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے ...

ورلڈ بیچ ریسلنگ فائنل پاکستانی پہلوان کے مخالف کو غلط پوائنٹس دیکر جتوا دیا گیا

  اتوار‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:35
ریو ڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں منعقدہ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں پاکستان کے انعام بٹ کو شکست ہوگئی تاہم وہ سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔فائنل مقابلے میں انعام بٹ کا مقابلہ جارجیا کے ریسلر دیتو مرساگشیو سے ہوا جنہوں نے پاکستانی ریسلر کو دو صفر سے ...

قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے

  بدھ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:20
ریو ڈی جینرو (این این آئی)قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے،دو روزہ ورلڈ سیریز دس مئی کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہوگی۔انعام بٹ کے مطابق میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ایک مرتبہ پھر میں پاکستان ...

ملک کا نام روشن کرنے والے محمد انعام بٹ کی وطن واپسی ،کوئی حکومتی عہدیدار استقبال کیلئے نہ پہنچا

  منگل‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:50
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ چیمپئن محمد انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے تاہم ایئر پورٹ پر قومی ہیرو کے استقبال کیلئے کوئی حکومتی عہدیدار یا کھیلوں کی بڑی شخصیت موجود نہیں تھی، قومی ہیرو کا استقبال ان کے قریبی دوستوں نے کیا۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ...

کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ ریسلر انعام بٹ نے بھارتی پہلوان کو ہرانے کی داستان سنا دی

  جمعہ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2018  |  12:56
لاہور( آن لائن )کامن ویلتھ گیمز 2018ء4 میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے گیمز کا واحد گولڈ میڈل جیتنے والے انعام بٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی پہلوان سے مقابلے کے دوران تماشائی انڈیا، انڈیا کے نعرے لگا رہے تھے، انہوں نے اس چیلنج پر قابو پانے کیلئے خود ...

کامیابی کو 4 سال قبل ہونے والی مایوسی کا ازالہ سمجھتا ہوں،انعام بٹ

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  12:35
کراچی(این این آئی)21ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے واحد گولڈ میڈلسٹ پہلوان انعام بٹ نے کہا ہے کہ وہ اس کامیابی کو 4 سال قبل ہونے والی مایوسی کا ازالہ سمجھتے ہیں۔برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انعام بٹ نے کہاکہ میں جب گولڈ کوسٹ پہنچا تو صرف گولڈ ...