ای سی سی نے49ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مختص کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مختص کرنے کی منظوری دے دی، قدرتی آفات کے دوران ہنگامی ریلیف کی فراہمی کیلئے بارہ ارب روپے کی گرانٹ منظور جبکہ سانحہ سوات کے شہدا کیلئے چار کروڑ 95لاکھ اور حیدرآباد سکھر موٹروے کے… Continue 23reading ای سی سی نے49ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مختص کرنے کی منظوری دیدی