fbpx
تازہ تر ین :

افغانستان

افغانستان میں اگست کے دوران پرتشدد واقعات میں کتنے افراد مارے گئے؟ برطانوی نشریاتی ادارہ کے چونکا دینے والے انکشافات

  بدھ‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2019  |  11:00
لندن (اے پی پی) افغانستان میں پرتشدد واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، اس سال اگست میں ملک میں پرتشدد واقعات میں2307 افراد مارے گئے اور1948 زخمی ہوئے، اگست میں پرتشدد حملوں اور کارروائیوں میں روزانہ اوسطاً 74 افراد مارے گئے۔ افغانستان میں پرتشدد واقعات کے نہ رکنے والے ...

بھارت کو جھٹکا،افغانستان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کر دی

  منگل‬‮ 3 ستمبر‬‮ 2019  |  13:25
مالے (اے این این ) پاکستان کو سفارتی محاز پر ایک اور اہم کامیابی جبکہ بھارت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی۔مالدیپ میں چوتھی ساؤتھ ایشیائی سپیکر کانفرنس کے دوسرے روز بھی ڈپٹی اسپیکر قاسم ...

بھارت سے کشیدگی کا اثر سامنے آنے لگا! پاکستان یہ کام نہ کرے، افغانستان کی منتیں ترلے

  بدھ‬‮ 28 اگست‬‮ 2019  |  12:14
کابل/اسلام آباد(آن لائن)افغانستان نے پاکستان سے بھارت افغان فضائی حدود اور طورخم باڈر بند نہ کرنے کی درخواست کردی ہے۔ بدھ کے روز افغان حکومت کے ایک سینئر نمائندے نے پاکستانی حکام سے رابطہ کیا جس میں کابل حکومتی نمائندے نے بھارت افغان فضائی حدود بند نہ کرنے کی التجا کی۔افغان ...

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ ، افغانستان نے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  12:00
اسلام آباد(این این آئی) افغان صدر کے چیف ایڈوائزر برائے نیشنل سیکورٹی کونسل سرور احمدزئی نے وزیر سیفران و انسداد منشیات شہریار خان آفریدی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے بہت اہم ...

افغانستان ، کابل یونیورسٹی گیٹ پر دھماکہ ،8 افراد ہلاک ، 33 زخمی

  جمعہ‬‮ 19 جولائی‬‮ 2019  |  13:11
کابل(آن لائن) افغانستان میں کابل یونیورسٹی کے گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ33 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان فردوس فار امارز نے بتایا کہ کابل یونیورسٹی کے گیٹ پر علی الصبح اس وقت بم دھماکہ کیا گیا ...
MIAN TARIQ

افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا،اسمگلر کیسے پاکستان میں داخل ہوتے تھے ؟ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

  بدھ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2019  |  14:27
پشاور(این این آئی) خیبر پختون خوا پولیس نے پشاور میں منشیات کا عالمی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے جو افغانستان سے پاکستان میں آئس منشیات کا دھندا کرتا تھا۔تفصیلات کے مطابق کے پی پولیس نے افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ایس ...

افغانستان : غزنی شہر کار بم دھماکے سے گونج اٹھا ،ایک شخص ہلاک، 18شدید زخمی

  اتوار‬‮ 7 جولائی‬‮ 2019  |  13:45
کابل (این این آئی) افغانستان کے شہر غزنی کار بم دھماکے سے گونج اٹھا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 18 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 8 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال ...

افغانستان کے کھلاڑی ہوٹل میں لڑ پڑے ،برطانوی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 19 جون‬‮ 2019  |  11:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے میچ سے قبل افغانستان کے کھلاڑی ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے، جس دوران ایک شخص نے ان کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر جھگڑا ہوا اور پولیس کو طلب کر لیا گیا۔رات سوا گیارہ بجے پیش آنے والے واقعے کے بعد کھلاڑی ریسٹورنٹ ...

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

  اتوار‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:05
ہرات /کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشے کا اظہار کیا ...

17سال سے جاری افغان جنگ خاتمے کے قریب روس اورچین ملکر امریکہ کی کیسے مدد کرینگے؟حیرت انگیز فارمولا طے پا گیا

  اتوار‬‮ 28 اپریل‬‮ 2019  |  13:10
اسلام آباد( آن لائن ) افغانستان سے امریکی و غیرملکی افواج کے انخلا کا فارمولا بڑی طاقتوں کے درمیان طے پا گیا ہے۔ اس سے عالمی سیاسی مبصرین کو امید بندھی ہے کہ اب افغانستان میں گزشتہ 17 سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ افغانستان سے امریکی افواج ...

طالبان کا پاکستانی سرحد کے قریب افغان فوج پر حملہ، 20اہلکار ہلاک افغا ن فو ج کے ہتھیا رو ں پر بھی قبضہ کر لیا ،ترجمان طالبان کا اعلان

  بدھ‬‮ 10 اپریل‬‮ 2019  |  11:42
کابل(آن لائن)طالبان شدت پسندوں نے جنوبی افغانستان میں رات گئے پاکستان کی سرحد کے قریب واقع فوجی چیک پوائنٹ پر حملہ کر کے 20 افغان فوجیوں کو ہلاک کردیا۔رپورٹ کے مطابق قندھار میں صوبائی کونسل کے رکن محمد یوسف نے بتایا کہ ضلع شورابک میں کیے گئے اس حملے کے ...

عمران خان کے بیان کیخلاف افغانستان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا احتجاجاًایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری دنیا حیران و پریشان ہوگئی

  بدھ‬‮ 27 مارچ‬‮ 2019  |  12:29
کابل(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے ایک بیان کے بعد افغانستان نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ افغانستان میں ایک عبوری حکومت کا قیام ہونا چاہیے تاکہ افغان طالبان کے ساتھ ...