بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

افغانستان نے بھی ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2023 |

کابل(این این آئی)افغانستان کی طالبان حکومت نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے ایک لاکھ 65ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔افغانستان خود سخت ترین معاشی اور انسانی المیے سے دوچار ہے، اقوام متحدہ کی طرف سے سب سے بڑی امداد والے ممالک میں سے ایک افغانستان ہے۔ افغان وزارت خارجہ نے بالترتیب1ایک کروڑ اور50لاکھ افغانی کے امدادی پیکیج کا ترکیہ اور شام کیلئے اعلان کیا ہے۔خیال رہے کہ حالیہ ہفتوں میں شدید ٹھنڈ کی وجہ سے افغانستان میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…