جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اساتذہ کو بھی سڑکوں پر لے آیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اساتذہ کو بھی سڑکوں پر لے آیا

لندن(این این آئی) برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اساتذہ کو بھی سڑکوں پر لے آیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں یونیورسٹی اساتذہ بھی سڑکوں پر آ گئے ہیں۔ اساتذہ نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاجی مارچ کیا۔یونیورسٹیوں کے ملازمین اور طلبہ نے بھی اساتذہ کے مارچ میں حصہ لیا، سراپاً احتجاج اساتذہ… Continue 23reading برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اساتذہ کو بھی سڑکوں پر لے آیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی۔عارضی اساتذہ کو ہر ماہ 45 ہزار روپے معاوضہ فراہم کیا جائے گا لاہور(این این آئی ) کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی بھرتیوں کی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

پرموشن کے منتظر اساتذہ کی دعائیں رنگ لے آئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2022

پرموشن کے منتظر اساتذہ کی دعائیں رنگ لے آئیں

لاہور(این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو ان کی سروس پروموشن دینے کافیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں 50 ہزار سے زائد اساتذہ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن التوا کا شکار ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ لاہور بھر میں 4500 اساتذہ کی ترقیاں التوا کا شکار ہیں۔پنجاب بھر… Continue 23reading پرموشن کے منتظر اساتذہ کی دعائیں رنگ لے آئیں

اساتذہ پر سوشل میڈیا کے استعمال اور یوٹیوب چینل چلانے پر پابندی عائد

datetime 20  اگست‬‮  2022

اساتذہ پر سوشل میڈیا کے استعمال اور یوٹیوب چینل چلانے پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے اساتذہ پر سوشل میڈیا کے استعمال اور یوٹیوب چینل چلانے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولزایجوکیشن کواساتذہ کی جانب سے سوشل میڈیا چینل چلانے کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔سکولزایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو اساتذہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ سوشل میڈیا… Continue 23reading اساتذہ پر سوشل میڈیا کے استعمال اور یوٹیوب چینل چلانے پر پابندی عائد

بیروزگار پاکستانیوں کیلئے نادر موقع 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2022

بیروزگار پاکستانیوں کیلئے نادر موقع 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے دوران مختلف سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے 30 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ 30 ہزار اساتذہ میں سے ساڑھے 7 ہزار اساتذہ لاہور میں بھرتی کئے جائیں گے۔ تاہم اساتذہ کی… Continue 23reading بیروزگار پاکستانیوں کیلئے نادر موقع 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں 15ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

datetime 25  جون‬‮  2022

سرکاری سکولوں میں 15ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں گزشتہ 4 سال سے اساتذہ کی بھرتیاں نہ ہونے کے باعث سکولوں میں اساتذہ کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ جس کے باعث ان سکولوں میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کا پڑھائی کا نقصان عروج پر پہنچ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں 15ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2022

کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان

کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف لاہور (این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کینسر کے مرض میں مبتلا اساتذہ کو علاج کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان کردیا۔ مالی امداد حاضر سروس اور ریٹائرڈ دونوں اساتذہ کو فراہم کی جائے گی ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متاثرہ اساتذہ سے پاکستان ٹیچرز فاونڈیشن کے… Continue 23reading کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان

سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے ریکارڈ کی چھان بین شروع

datetime 9  جون‬‮  2022

سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے ریکارڈ کی چھان بین شروع

لاہور(این این آئی )سول سیکرٹریٹ کے محکمہ سروسز نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری کالجوں کے 800 اساتذہ کی گریڈ 19 میں ترقیوں کیلئے اساتذہ کے سروسز ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ریکارڈ کی چھان بین کے بعد محکمہ سروسز نے میرٹ پر اترنے والے سرکاری کالجوں کے… Continue 23reading سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے ریکارڈ کی چھان بین شروع

اساتذہ کی ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم ،ہزاروں اساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار ہوگئی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

اساتذہ کی ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم ،ہزاروں اساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار ہوگئی

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے اساتذہ کی ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم کردی، جس کے بعد 15ہزار سے زائداساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کو ترقی دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم کردی… Continue 23reading اساتذہ کی ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم ،ہزاروں اساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار ہوگئی

Page 1 of 3
1 2 3