اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیگی کارکن ناصر بٹ اور احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ جمعہ کو درخواست ...