بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اہم شہر میں بنیان پہن کر آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کی تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل،حکومت بھی حرکت میں آگئی

datetime 17  اپریل‬‮  2017

اہم شہر میں بنیان پہن کر آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کی تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل،حکومت بھی حرکت میں آگئی

اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے جھنگ میں بنیان پہن کر آپریشن کرنے والے عطائی ڈاکٹر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کا نوٹس لے لیا،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو متعلقہ ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی گئی، چیئرمین کمیٹی سینیٹر سجاد حسین… Continue 23reading اہم شہر میں بنیان پہن کر آپریشن کرنے والے ڈاکٹر کی تصاویر سوشل میڈیاپر وائرل،حکومت بھی حرکت میں آگئی

اہم ترین بڑے علاقے میں آپریشن ،تیاریاں مکمل،کسی بھی وقت ایکشن کا آغاز ہوسکتاہے

datetime 15  مارچ‬‮  2017

اہم ترین بڑے علاقے میں آپریشن ،تیاریاں مکمل،کسی بھی وقت ایکشن کا آغاز ہوسکتاہے

جیکب آباد( آئی این پی ) سندھ بلوچستان کی سرحدی پٹی کے علاقہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل، پولیس نے جیکب آباد ضلع سے ملنے والی بلوچستان کی حدود کا معائنہ کرکے مزید چیک پوسٹیں قائم کرنے کا سروے مکمل کرلیا، جلد آپریشن کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق سیہون… Continue 23reading اہم ترین بڑے علاقے میں آپریشن ،تیاریاں مکمل،کسی بھی وقت ایکشن کا آغاز ہوسکتاہے

آپریشن ’’ردالفساد‘‘ چین نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

آپریشن ’’ردالفساد‘‘ چین نے بڑا اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی)وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کی بھرپورحمایت کرتے ہیں ،پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں کی ہیں اور وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرے گا۔ ہفتہ کو میڈیا بریفنگ میں انہوں نے… Continue 23reading آپریشن ’’ردالفساد‘‘ چین نے بڑا اعلان کردیا

بنی گا لہ میں آپریشن ،متعددگرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2017

بنی گا لہ میں آپریشن ،متعددگرفتار

اسلام آ باد (آئی این پی )پو لیس، پا کستا ن رینجر ز اور انٹیلی جنس اداروں کا تھا نہ بنی گا لہ کے علا قہ پنڈ بیگو ال وگر دونو اح میں مشترکہ سرچ آپریشن 100گھروں کی تلاشی لی گئی ،3مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ, ایمو نیشن بر آمد،سرچ آپریشن کا مقصدجر ائم پیشہ عنا… Continue 23reading بنی گا لہ میں آپریشن ،متعددگرفتار

بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 21  فروری‬‮  2017

بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آ باد پو لیس، رینجر ز اور انٹیلی جنس اداروں کا ایف ایٹ کچہری ، ڈورے گا ؤ ں وگر دونو اح میں مشترکہ سرچ آپریشن ،86مشتبہ افراد گرفتار،300 گھروں کی تلاشی لی گئی ، اسلحہ ایمو نیشن،1200گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی گئی، ڈورے گا ؤ… Continue 23reading بڑے شہرمیں بڑا آپریشن ،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

پنجاب کے اہم شہر میں آپریشن شروع ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ہائی الرٹ

datetime 14  فروری‬‮  2017

پنجاب کے اہم شہر میں آپریشن شروع ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ہائی الرٹ

فیصل آباد(آئی این پی) لا ہور خود کش حملے کے بعدنیشنل ایکشن پلان کے تحت فیصل آباد مین کو مبینگ آپریشن 11افراد کو حراست میں لیا گیا ایک پستول برآمدتفصیل کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت فیصل آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیاضلع بھر میں حساس… Continue 23reading پنجاب کے اہم شہر میں آپریشن شروع ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،ہائی الرٹ

لاہور دھماکہ،آرمی چیف نے پنجاب میں آپریشن کا حکم دیدیا،آغاز کہاں سے ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  فروری‬‮  2017

لاہور دھماکہ،آرمی چیف نے پنجاب میں آپریشن کا حکم دیدیا،آغاز کہاں سے ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور ( آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت اجلاس میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن تیز اور جنوبی پنجاب میں کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہآرمی چیف نے کہاکہ آپریشن سے قبل پنجاب حکومت کو اعتماد میں لیا جائے گا ۔ منگل کو یہاں کور… Continue 23reading لاہور دھماکہ،آرمی چیف نے پنجاب میں آپریشن کا حکم دیدیا،آغاز کہاں سے ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

فیصل آباد میں خاتون کے پیٹ کا آپریشن ایسا خطرناک جانور نکل آیا کہ سب حیران و پریشان ہو گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2017

فیصل آباد میں خاتون کے پیٹ کا آپریشن ایسا خطرناک جانور نکل آیا کہ سب حیران و پریشان ہو گئے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں پیسنرہ کے مقام پر ایک نجی ہسپتال میں خاتون کے آپریشن سے پیٹ میں سے خطرناک سانپ نکل آیا۔ تفصیل کے مطابق پینسرہ میں ایک خاتون کا نجی ہسپتال میں پیٹ کا آپریشن کیا گیا تو اس میں سے سانپ نکل آیا جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران و… Continue 23reading فیصل آباد میں خاتون کے پیٹ کا آپریشن ایسا خطرناک جانور نکل آیا کہ سب حیران و پریشان ہو گئے

کراچی آپریشن کی کامیابیاں صرف تین سال قبل دنیا کا چھٹا خطرناک ترین شہر اب کس نمبر پر ہے؟

datetime 3  جنوری‬‮  2017

کراچی آپریشن کی کامیابیاں صرف تین سال قبل دنیا کا چھٹا خطرناک ترین شہر اب کس نمبر پر ہے؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کی لہر کو روکنے اور امن و امان قائم کرنے میں متعلقہ سیکورٹی اداروں کے ساتھ ساتھ پاک فوج اور رینجرز کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ کراچی آپریشن کی کامیابی کے نتیجے میں صرف تین سال قبل دنیا کا چھٹا خطرناک ترین… Continue 23reading کراچی آپریشن کی کامیابیاں صرف تین سال قبل دنیا کا چھٹا خطرناک ترین شہر اب کس نمبر پر ہے؟

Page 2 of 3
1 2 3