پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

برے کام کا برا نتیجہ معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2021

برے کام کا برا نتیجہ معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کرکٹر قدیر احمد پر 5 برس کی پابندی عائد کردی۔اعلامیے مطابق قدیر احمد نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی 6 خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق قدیر احمد کو اکتوبر 2019ء… Continue 23reading برے کام کا برا نتیجہ معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2021

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے، نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ 272پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پرہے، انڈیا 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے،آسٹریلیا 267پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، پاکستان 262 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر موجود… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی کا ایک سینئر افسر بدعنوانی کے الزامات پر شکنجے میں پھنس گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021

آئی سی سی کا ایک سینئر افسر بدعنوانی کے الزامات پر شکنجے میں پھنس گیا

دبئی(این این آئی) آئی سی سی کا ایک سینئر افسر بدعنوانی کے الزامات پر شکنجے میں پھنس گیا ۔بھارتی ویب سائیٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایک سینئر افسر کی مشکوک سرگرمیوں کی تحقیقات کیلئے برطانیہ کی ایک کمپنی کی خدمات حاصل کی گئی تھیں جس نے مختلف ملازمین اور… Continue 23reading آئی سی سی کا ایک سینئر افسر بدعنوانی کے الزامات پر شکنجے میں پھنس گیا

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا مستقل چیمپئن بن گیا،آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  جولائی  2019

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا مستقل چیمپئن بن گیا،آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( آن لائن )پاکستان چیمپئنز ٹرافی کامستقل چیمپئن بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے 2021میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی اب چیمپئنز ٹرافی کی جگہ 2021 میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ منعقد کروائے گا۔2021 کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ بھی بھارت… Continue 23reading پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا مستقل چیمپئن بن گیا،آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کردیں

datetime 11  اپریل‬‮  2019

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کردیں

لاہور (این این آئی)آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کردیں۔  آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول وارم اپ میچز کی ٹکٹیں بدھ سے فروخت شروع ہو گئی ہیں، یہ ٹکٹیں آفیشل سائٹ سے خریدی جا سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق میگا… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کردیں

آئی سی سی کا کرپشن کی روک تھام کیلئے انٹرپول کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

datetime 4  اپریل‬‮  2019

آئی سی سی کا کرپشن کی روک تھام کیلئے انٹرپول کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لیون(این این آئی)کرکٹ کی عالمی گورنگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیل میں کرپش کی روک تھام کے لیے انٹرپول کیساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل مینیجر ایلکس مارشکل فرانس کے شہر لیون میں قائم انٹرپول کے دفتر میں عالمی پولیس تعاون تنظیم کے حکام… Continue 23reading آئی سی سی کا کرپشن کی روک تھام کیلئے انٹرپول کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی کی ورلڈ کپ سے قبل اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز

datetime 3  اپریل‬‮  2019

آئی سی سی کی ورلڈ کپ سے قبل اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز

لاہور(این این آئی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز دیدی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلیکشن کمیٹی اور منجمنٹ اگلے ایک دو روز میں ٹیم کے انتخاب کیلئے مشاورت کا آغاز کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی 23 اپریل… Continue 23reading آئی سی سی کی ورلڈ کپ سے قبل اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز

آئی سی سی کا ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور شروع

datetime 1  مارچ‬‮  2019

آئی سی سی کا ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور شروع

دبئی(این این آئی) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور شروع کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران شائقین کو آن فیلڈ ڈرامے سے زیادہ لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرنے پر غور… Continue 23reading آئی سی سی کا ورلڈ کپ کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور شروع

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا : آئی سی سی

datetime 27  فروری‬‮  2019

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا : آئی سی سی

دبئی / ممبئی(این این آئی) آئی سی سی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا تاہم اپنے ممبران کے ہمراہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ میں مقابلہ 16 جون کو مانچسٹر ہوگا، بھارت کی جانب سے اس میچ… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کا کوئی اشارہ نہیں ملا : آئی سی سی

Page 3 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9