جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار امریکی ڈالر پھر اونچی اڑان بھرنے لگا

datetime 2  فروری‬‮  2023

پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار امریکی ڈالر پھر اونچی اڑان بھرنے لگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کچھ دیر کے لیے نیچے آنے کے بعد پھر اونچی اڑان بھرنے لگا جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 270 روپے کا ہو… Continue 23reading پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار امریکی ڈالر پھر اونچی اڑان بھرنے لگا

خیبر پختونخوا  مسلح افراد تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین کر فرار

datetime 1  فروری‬‮  2023

خیبر پختونخوا  مسلح افراد تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین کر فرار

خیبر(آئی این پی ) مسلح افراد تاجر سے تین لاکھ امریکی ڈالر چھین کر باآسانی فرار ہو گئے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں لنڈی کوتل بائی پاس روڈ پر راہزنی کی واردات میں نامعلوم مسلح افراد نے تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین لیے اور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ ایڈیشنل… Continue 23reading خیبر پختونخوا  مسلح افراد تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین کر فرار

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی)آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیاہے جس کا اثر آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کی صورت میں دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت1.13   روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی ناقدری میں اضافہ

datetime 19  جنوری‬‮  2023

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی ناقدری میں اضافہ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستانی روپے کی ناقدری بڑھتی جا رہی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر228 روپے 91 پیسے پر… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں روپے کی ناقدری میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے سے تجاوز کر گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے سے تجاوز کر گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228 روپے سے تجاوز کر گیا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب حکومت… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے سے تجاوز کر گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227.59 روپے میں ٹریڈ کر رہاہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کی جانب سے حکومت کو… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر کی قیمت کنٹرول سے باہرہونے لگی امریکی کرنسی کا ریٹ نئی بلندیوں پر پہنچ گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023

ڈالر کی قیمت کنٹرول سے باہرہونے لگی امریکی کرنسی کا ریٹ نئی بلندیوں پر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ ہر آنے والے دن اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر226… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کنٹرول سے باہرہونے لگی امریکی کرنسی کا ریٹ نئی بلندیوں پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں پوزیشن آج مزید مستحکم

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں پوزیشن آج مزید مستحکم

کراچی(آئی این پی)ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پرامریکی ڈالرکا بھاؤ 226 روپے 41 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 226 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن… Continue 23reading امریکی ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں پوزیشن آج مزید مستحکم

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ  این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ا ضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 225.50 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

Page 4 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14