خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ،لارڈز ٹیسٹ جیت کر مشن مکمل نہیں ہوا، لیڈز میں بھی تاریخ رقم کرنی ہے، انضمام الحق
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ جیت کر ٹیم کا مشن مکمل نہیں ہوا، پرانی جیت کو انجوائے ضرور کرنا چاہیے لیکن نیا میچ نئے عزم اور جذبے سے کھیل کر انگلینڈ کو شکست دینی ہوگی، شکست کا خوف اعصاب پر سوار نہیں کرنا چاہیے،… Continue 23reading خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ،لارڈز ٹیسٹ جیت کر مشن مکمل نہیں ہوا، لیڈز میں بھی تاریخ رقم کرنی ہے، انضمام الحق











































