پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری میچ آج سے لیڈز میں شروع ہوگا ،تیاریاں مکمل،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لیڈز (این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (آج)یکم جون سے ہیڈنگلے، لیڈز میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری میچ آج سے لیڈز میں شروع ہوگا ،تیاریاں مکمل،کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































