ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی،محمد عباس کاؤنٹی کر کٹ کھیلیں گئے
لیڈز(آئی این پی)لارڈز ٹیسٹ کے ہیرومحمد عباس کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے لیسٹر شائر کاؤنٹی نے ان سے اگلے سیزن کے لئے بھی معاہدہ کر لیا ہے۔محمد عباس لیسٹر شائر کانٹی کی نمائندگی کے لیے انگلینڈ میں رکیں گے اوراس سال وہ پہلی بار کانٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے۔محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں64رنز… Continue 23reading ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی،محمد عباس کاؤنٹی کر کٹ کھیلیں گئے











































