بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی،محمد عباس کاؤنٹی کر کٹ کھیلیں گئے

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیڈز(آئی این پی)لارڈز ٹیسٹ کے ہیرومحمد عباس کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے لیسٹر شائر کاؤنٹی نے ان سے اگلے سیزن کے لئے بھی معاہدہ کر لیا ہے۔محمد عباس لیسٹر شائر کانٹی کی نمائندگی کے لیے انگلینڈ میں رکیں گے اوراس سال وہ پہلی بار کانٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے۔محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں64رنز دے کر8وکٹ حاصل کئے تھے۔عباس نے 8 ٹیسٹ میچوں میں42وکٹ لے کر سب کو حیران کردیا ہے۔

محمد عباس نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ مجھے یہ مقام مشکل سے ملاہے۔میں چمڑے کی فیکٹری میں ملازمت کرتا رہا اورایک ویلڈنگ کی دکان پر بھی کام کیا۔سیالکوٹ کے ایک وکیل کے پاس بھی چھوٹی سی ملازمت کی لیکن کرکٹ کھیلنے کا جنون کی حد تک شوق تھا۔مجھے میری مسلسل محنت کا صلہ ملا لیکن میں ایک پراسس سے گذر کر پاکستانی ٹیم میں آیا ہوں اس مقام کو حاصل کرنے کے لئے انتھک محنت کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…