اسکواش کھلاڑیوں کے معاشی مسائل کھیلوں کے زوال کی بڑی وجہ ہے ، جان شیر خان
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسکواش کے سابق عالمی چیمپیئن جان شیر خان نے کھلاڑیوں کی بے روزگاری اور ناکافی سہولیات کو ملک میں کھیلوں کے زوال کی بڑی وجہ قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کو کھلاڑیوں کی بنیادی سہولتوں پر بھی توجہ دینی چاہئے ۔انہیں اچھی خوراک، تربیت اور سونے کے لئے پورا… Continue 23reading اسکواش کھلاڑیوں کے معاشی مسائل کھیلوں کے زوال کی بڑی وجہ ہے ، جان شیر خان









































