ڈی کوک کا ریکارڈ پاش پاش، امام الحق نے ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین سنچریاں بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
بلاوایو(آئی این پی)پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین چار سنچریاں بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں شاندار سنچری بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ امام… Continue 23reading ڈی کوک کا ریکارڈ پاش پاش، امام الحق نے ون ڈے فارمیٹ میں تیز ترین سنچریاں بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا











































