مکی آرتھر کی تھپکی فخرزمان کیلئے ڈبل سنچری کا محرک بن گئی
بولاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ صبح میدان میں داخل ہوتے وقت ہی فخر سے ڈبل سنچری کا کہہ دیا تھا،کھلاڑیوں کا غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی کارکردگی میں مسلسل بہتری لانا ٹیم کیلئے نیک شگون ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر… Continue 23reading مکی آرتھر کی تھپکی فخرزمان کیلئے ڈبل سنچری کا محرک بن گئی









































