سعید اجمل کے ستارے گردش میں آگئے،محمدعامر نے تہلکہ مچادیا
ڈھاکا(نیوزڈیسک) سعید اجمل کے ستارے گردش میں آگئے،محمدعامر نے تہلکہ مچادیا،سعید اجمل بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی رنگ نہ جما سکے، پاکستانی اسپنر کو تاحال چٹاگانگ وکنگز کی جانب سے صرف 3میچز کھیلنے کا موقع مل سکا،41کی بھاری اوسط سے 2 ہی وکٹیں ہاتھ آئیں جبکہ محمدعامر نے تہلکہ مچادیا،اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ… Continue 23reading سعید اجمل کے ستارے گردش میں آگئے،محمدعامر نے تہلکہ مچادیا











































