صحافی پرغصہ کیوں آیا،آخرکارشاہدآفریدی دل کی بات زبان پرلے آئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ سوال کرنے والا صحافی کافی دن سے جھوٹی خبریں دے رہا تھا اس لیے غصہ آ گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایاکہ صحافی کافی دن سے جھوٹی خبریں دے رہا تھا اس لیے… Continue 23reading صحافی پرغصہ کیوں آیا،آخرکارشاہدآفریدی دل کی بات زبان پرلے آئے







































