فٹبال میچ کے دوران شائقین میں ہنگامہ آرائی ،2افراد ہلاک ،54زخمی
رباط(نیوز ڈیسک) فٹبال کلبز کے شائقین میں ہنگامہ آرائی پر مراکش میں 2 افراد کی موت واقع ہوگئی جب کہ 54 زخمی ہوگئے۔یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ دنوں شباب رفال ہوشیما کلب اور راجہ ڈی کاسابلانکا کے درمیان میچ میں پیش آیا، اگر چہ مقابلہ میزبان ٹیم نے 2-1 سے جیت لیا لیکن اس موقع پر… Continue 23reading فٹبال میچ کے دوران شائقین میں ہنگامہ آرائی ،2افراد ہلاک ،54زخمی











































